Sat, 09 Mar 2019 02:45:28SO Admin
عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نریش بالیان کے پاس سے انکم ٹیکس محکمہ نے دو کروڑ روپے پکڑے ہیں۔ محکمہ انکم ٹیکس بالیان سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ انکم ٹیکس محکمہ کے افسر ایک مقام پر چھاپہ مارنے کے لئے پہنچے تھے۔ وہاں بالیان دو کروڑ روپے لے کر پہنچے اور انکم ٹیکس حکام نے ان کو پکڑ لیا۔دہلی کے دوارکا سیکٹر 12 پاکٹ6 فلیٹ نمبر 86 میں نریش بالیان کو پکڑا گیا۔ یہ فلیٹ کسی پراپرٹی ڈیلر کا آفس بت
View more
Sat, 09 Mar 2019 02:39:25SO Admin
مہاتما گاندھی انٹر نیشنل ہندی یونیورسٹی کے طالب علم 4 مارچ سے دھرنے پر ہیں۔ طالب علموں کا مطالبہ ہے کہ (CTET)، یو جی سی نیٹ (UGC NET) اور دیگر امتحانات میں بی ایڈ۔ایمیڈ مربوط کورس کو قابلیت کے طور پر شامل کیا جائے۔ طالب علموں کا کہنا ہے کہ وہ سی ٹیٹ، یو جی سی نیٹ اور کئی دوسرے امتحانات میں شامل نہیں ہو پا رہے ہیں۔ مہاتما گاندھی انٹر نیشنل ہندی یونیورسٹی، وردھا نے 2016 میں بی ایڈ۔ایمیڈ مربوط کورس ش
View more
Sat, 09 Mar 2019 02:24:50SO Admin
بھگوا دھاری غنڈوں کے ظالمانہ ہاتھوں لکھنؤ میں کشمیر ی تاجروں پر تشدد کے معاملہ میں ملک بھر سے ردعمل آ رہا ہے اور لوگ اس کی مذمت کر رہے ہیں۔ سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے بھی اس واقعہ پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ مارکنڈے کاٹجونے اپنے ٹوئٹر کے ہینڈل پر مارپیٹ کا ویڈیو کا اشتراک کرتے ہوئے لکھا کہ ان غریب لاچار لوگوں پر حملہ کرنے کی جگہ تم لوگ میرے پاس کیوں نہیں آتے، میں بھی کشمیری ہوں، تم لوگوں کے لئے ایک ڈ
View more
Sat, 09 Mar 2019 02:18:23SO Admin
اپنے قیام سے ہی ہنر مندی کے فروغ اور سرمایہ کاری کی وزارت نے ہنر مندی کے فروغ کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ ورک فورس میں خواتین کی بڑھتی شراکت داری ہماری معیشت کو مزید فروغ دے سکتی ہے اور اسکل انڈیا مشن مارکیٹ سے متعلق ہنر مندیوں سے خواتین کوآراستہ کرکے او ر سرمایہ کاری کے ذریعے خود کفیل ہونے کی راہ پر انہیں گامزن کرنے کے ذریعے اس کا راستہ ہموار کرنے کے تئیں پابند
View more
Sat, 09 Mar 2019 01:23:53SO Admin
پروین توگڑیا نے جمعہ کو نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے سے پہلے وہ ایودھیا میں رام مندر بنانے کے لئے آرڈیننس لے کر آئیں، تاکہ رام مندر بنانے کا کام جلد سے جلد ہموار ہو سکے۔ توگڑیا نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ابھی (لوک سبھا) انتخابات (کی تاریخ) اعلان نہیں ہوا ہے۔ مودی آرڈیننس لا کر رام مندر بنانا شروع کریں، ورنہ رام مندر
View more
Sat, 09 Mar 2019 01:18:27SO Admin
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے متعدد ممالک میں خواتین کے حقوق کے لیے احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ فلپائن میں ہزاروں خواتین نے صدر روڈریکو ڈوٹیرٹے کے خلاف احتجاج کیا کیوں کہ وہ متعدد مرتبہ خواتین مخالف بیانات دے چکے ہیں۔ اسپین میں صنفی مساوات کے حق میں ہزاروں خواتین احتجاجی ریلیوں میں شریک ہوئیں۔ اسی طرح جرمن دارالحکومت برلن میں بھی ایک بڑی ریلی نکالی جائے گیv
View more
Sat, 09 Mar 2019 01:07:23SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی آج 9مارچ 2019 کو دوپہر بارہ بجے یوپی کے گریٹر نوئیڈا میں پنڈت دین دیال اْپادھیائے انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی کا افتتاح کریں گے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور تہذیب و ثقافت کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج)، اور ماحولیات و جنگلات کے وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش شرما بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم مودی انسٹی ٹیوٹ کے احاطے میں نصب پنڈت دین دیال اْپادھیائے کے مجسمہ کی نقا
View more
Thu, 07 Mar 2019 02:28:47SO Admin
سپریم کورٹ نے رافیل ڈیل پر اپنے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر اہم سماعت شروع کر دی ہے۔ سماعت کے دوران جہاں وزارت دفاع سے کچھ اہم فائلوں چوری ہونے کی بات اٹھی، وہیں F۔16 فائٹر جیٹ کا بھی ذکر ہوا۔ اس معاملہ میں سماعت کی اگلی تاریخ سپریم کورٹ نے 14 مارچ طے کی ہے۔ پاکستان کی طرف سے 27 فروری کو F۔16 طیاروں سے ہندوستانی فوجی تنصیبات پر حملے کی ناکام کوشش کا ذکر کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے عدالت س
View more
Thu, 07 Mar 2019 02:24:39SO Admin
اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی۔بی ایس پی کے اتحاد میں چودھری اجیت سنگھ کی پارٹی راشٹریہ لوک دل کی انٹری ہو گئی ہے۔ آر ایل ڈی کے اکاؤنٹ میں مغربی اترپردیش کی باغپت، مظفرنگر اور متھرا لوک سبھا سیٹ آئی ہیں۔ یہ تینوں نشستیں جاٹ اکثریتی اور آر ایل ڈی کے روایتی نشستیں مانی جاتی ہیں۔ موجودہ وقت میں تینوں نشستیں بی جے پی کے قبضے میں ہیں۔ ایسے میں ایس پی۔بی ایس پی کا ساتھ ملنے کے بعد آر ایل ڈی ان پر ا پنی وا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy