Wed, 06 Mar 2019 01:12:35SO Admin
ہندوستانی خلائی تحقیق کا تنظیم اسرو نے اس سال سے اسکولی بچوں کے لئے ایک خصوصی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔اس پروگرام کو ینگ سائنٹسٹ پروگرا م کو’’یوا وگیانی کاریہ کرم‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔اس پروگرام کا اہم مقصد خلائی سرگرمیوں کے ابھرتے ہوئے شعبوں میں نوجوان سائنسدانوں میں ایک دلچسپی پیداکرنے کے ارادے سے ان جوانوں کو خلائی ٹکنالوجی ، خلائی سائنس اور خلائی ایپلی کیشن کی بنیادی معلومات سے واقف کرانا ہے
View more
Wed, 06 Mar 2019 01:01:22SO Admin
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے راجستھان کے لئے انتخابی کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق ریاستی انچارج اویناش پانڈے کو آرڈینیشن کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے تو وہیں ڈاکٹر رگھو شرما کو مہم کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے۔اس کے علاوہ جے پور کے سابق ایم پی مہیش جوشی کو بازی کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے
View more
Wed, 06 Mar 2019 00:55:55SO Admin
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم ایئرسیل میکسس معاملے میں پھنستے جا رہے ہیں۔آج ای ڈی نے انہیں تفتیش کے لئے بلایا ۔ویسے اس سے پہلے بھی کئی بار پوچھ گچھ کی جا چکی ہے۔بتا دیں کہ یہ پوچھ گچھ کورٹ کے حکم کے مطابق ہو رہی ہے۔کورٹ نے کارتی کی گرفتاری کو فی الحال 8 مارچ تک ٹال دیا ہے۔آئی این ایکس میڈیا کیس سال 2007 کا ہے،جب یہ الزام لگا تھا کہ اس کمپنی نے غیر قانونی طریقے سے غیر ملکی سرمایہ ک
View more
Tue, 05 Mar 2019 23:41:32SO Admin
ہار کا مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں پڑا ہے کہ پورنیہ میں بھی ٹھیک ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔الزام ہے کہ وہاں رہنے والی لڑکیوں کا جنسی شکار تو ہوتا ہی تھا، ساتھ ہی انہیں کئی ہوٹلوں میں بھی جسم فروشی کے لئے بھیجا جاتا تھا۔یہ انکشاف پورنیہ شیلٹر ہوم سے بھاگی ایک لڑکی نے کیا ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پورنیہ کے صدر تھانہ علاقے میں لڑکیاں اور بچے کے لئے شیلٹر ہوم ہے،جہاں سے پیر کی صب
View more
Tue, 05 Mar 2019 23:28:36SO Admin
گھر کے اندر اور باہر فضائی آلودگی لاکھوں کی موت کا سبب بن رہا ہے،فضائی آلودگی کی وجہ سے ہر سال 70 لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں، جن میں چھ لاکھ بچے بھی شامل ہیں،پوری دنیا میں تقریبا 30 کروڑ بچے یعنی اوسطا سات میں سے ایک بچہ زہریلی ہوا سانس لینے پر مجبور ہے،6 ارب سے زیادہ لوگ اتنی آلودہ ہوا میں سانس لے رہے ہیں، جس نے ان کی زندگی، صحت اور بہتری کو خطرے میں ڈال دیا ہے،اس میں ایک تہائی تعداد بچوں کی ہیں
View more
Sat, 09 Feb 2019 23:42:38SO Admin
اتر پردیش کی سیاست میں 11 فروری سے پرینکا واڈرا کی دھماکہ دار انٹری ہو جائے گی۔ ان کے تمام پروگرام طے کر دیئے گئے ہیں۔ ا س بار یوپی میں کانگریس کی سیاست کا پہیا رائے بریلی، امیٹھی یا الہ آباد سے نہیں لکھنؤ سے گھومے گا۔ پرینکا 11 کو لکھنؤ آئیں گی اور 14 تک رہیں گی۔ ممکنہ طور سیاسی طور پر ابھی تک نہرو
View more
Sat, 09 Feb 2019 23:35:47SO Admin
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے موجودہ حالات میں انتخاب سے قبل مہا گٹھ بند ھن کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سطح پر مختلف سیکولر جماعتوں کے ساتھ انتخابی تعاون کے امور کو پارٹی آئندہ تین اور چار مارچ کو طے کرے گی
View more
Sat, 09 Feb 2019 23:26:22SO Admin
’ کرناٹک میں ممبران اسمبلی کو رقم پیش کی جاتی ہے ‘ ، سے منسلک بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدی یورپا کی گفتگو پر مبنی آڈیو ٹیپ سامنے آنے کے بعد کانگریس نے سنیچر کو الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی صدر امت شاہ اور یدی یورپا ریاست میں ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت والی حکومت کے دھڑن تختہ کی کوشش کر رہے ہیں۔ پارٹی نے یہ بھی کہا کہ یہ مسئلہ پیر کو پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا اور اس معاملے
View more
Sat, 09 Feb 2019 22:20:17SO Admin
راجستھان میں سوائن فلوسے مرنے والوں کی تعداد میں اس سال 100 کے پار ہو گئی ہے، تمام کوششوں کے باوجود بیماری ابھی تک قابو میں نہیں آ رہی ہے۔ ایک ہی دن میں اس کے سو نئے کیس سامنے بھی آ گئے۔راجستھان میں ایک سو سوائن فلو کے کیس سامنے آئے ہے اور حکومت گھر گھر جا کے انکوائری میں مصروف ہے لیکن سب بڑا چیلنج ہے سوائن فلوکی انکوائری۔پورے صوبہ میں صرف 12 جگہ اس انکوائری ہوتی ہے اور ابھی سرکار جلد سے جلد اور ز
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy