ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کرناٹک میں انکم ٹیکس کے چھاپے، جےڈی ایس قایدین کو نشانہ بنایے جانے پر بنگلور میں کانگریس اور جے ڈی ایس کارکنوں کا زبردست احتجاج

    کرناٹک میں انکم ٹیکس کے چھاپے، جےڈی ایس قایدین کو نشانہ بنایے جانے پر بنگلور میں کانگریس اور جے ڈی ایس کارکنوں کا زبردست احتجاج

    Fri, 29 Mar 2019 03:24:14 
    ریاست میں آج مرکزی اور ریاستی حکومت کے درمیان وفاقی انتظام کے تحت اس وقت ٹکراؤ کی صورت حال پیدا ہوگئی جب محکمہ انکم ٹیکس نے ایک ریاستی وزیرسمیت متعدد جے ڈی ایس لیڈروں اور بعض ایسے تاجروں جو وزیراعلیٰ کمارسوامی سے قریبی سمجھے جاتے ہیں ان کے تھکانوں پر چھاپہ ماردیا
    مودی چھ ریاستوں میں ریلی کریں گے،اترپردیش،بنگال میں بڑی مہم

    مودی چھ ریاستوں میں ریلی کریں گے،اترپردیش،بنگال میں بڑی مہم

    Thu, 28 Mar 2019 01:46:26 
    لوک سبھا انتخابات میں مخالف پارٹیوں کے سخت چیلنج اور ایک ایک سیٹ حاصل کرنے کی ضرورت کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے انتخابی حکمت عملی بنانے والوں نے اترپردیش ،مہاراشٹر ،بہار اور مغربی بنگال میں خوصی مہم کا خاکہ تیار کیا ہے۔ان چاروں ریاستوں میں کل 210لوک سبھا سیٹیں آتی ہیں۔اترپردیش میں 80،مہاراشٹر میں 48،مغربی بنگال میں 42 اور بہار میں 40لوک سبھا سیٹیں ہیں۔پارٹی کے ذرائع کے مطابق نریندرم
    ’میں بھی چوکیدار ہوں ‘ویڈیو شیئر کرنے پر بی جے پی ارکان کو نوٹس

    ’میں بھی چوکیدار ہوں ‘ویڈیو شیئر کرنے پر بی جے پی ارکان کو نوٹس

    Thu, 28 Mar 2019 01:41:18 
    الیکشن کمیشن نے بدھ کو صوتی اور تصویری اشتہارات ’میں نے بھی چوکیدار ہوں‘ کا ویڈیو اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کو لے کر بی جے پی انتخابی کمیٹی کے ایک رکن کے خلاف وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا۔ایک افسر نے یہ معلومات دی۔انہوں نے بتایا کہ نیرج کو تین دن کے اندر اندر اس پر جواب دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اس کی میڈیا سرٹیفیکیشن اور نگرانی کمیٹی (ایم سی ایم سی) نے بی جے پی لیڈر کو
    سنجے دت نے الیکشن لڑنے کی قیاس آرائیوں کومستردکیا

    سنجے دت نے الیکشن لڑنے کی قیاس آرائیوں کومستردکیا

    Thu, 28 Mar 2019 01:30:41 
    مشہور اداکار سنجے دت لوک سبھا انتخابات میں کھڑے نہیں ہوں گے۔ایسی خبریں تھیں کہ سنجے دت لوک سبھا الیکشن لڑیں گے،اور وہ اترپردیش کے غازی آباد ضلع سے الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے خود اس خبر کی تردید کی ہے اور بتایا ہے کہ وہ کسی بھی سیٹ سے الیکشن نہیں لڑ رہے ہیں
    ’ہم میڈبائی انل امبانی نہیں ، میڈ ان انڈیا چاہتے ہیں ‘ ، کم سے کم آمدنی منصوبہ کے اعلان سے مودی خوفزدہ ہیں :راہل گاندھی 

    ’ہم میڈبائی انل امبانی نہیں ، میڈ ان انڈیا چاہتے ہیں ‘ ، کم سے کم آمدنی منصوبہ کے اعلان سے مودی خوفزدہ ہیں :راہل گاندھی 

    Thu, 28 Mar 2019 01:27:34 
    کانگریس صدر راہل گاندھی نے کم سے کم آمدنی منصوبہ کے اپنے وعدے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر بدھ کوحملہ بولا اور دعویٰ کیاہے کہ وزیر اعظم کے چہرے پر اس بات کا ڈر اور مایوسی صاف دکھائی دے رہی ہے کہ وہ’ اب اقتدار سے جانے والے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس کی حکومت آنے پر او بی سی اور دوسرے تمام طبقات کے نوجوانوں کے لئے یہ بندوبست فراہم ہوگی کہ کاروبار شروع کرنے کے تین سال تک انہیں کسی طرح ک
    کانگریس نے مودی کی اسمارٹ سٹی اسکیم کوفلاپ بتایا

    کانگریس نے مودی کی اسمارٹ سٹی اسکیم کوفلاپ بتایا

    Thu, 28 Mar 2019 01:22:07 
    کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 100شہروں کو اسمارٹ سٹی بنانے کا اعلان کو جملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تحت اب تک محض سات فیصد رقم مختص کی گئی ہے اور مسٹر مودی کی یہ اسکیم مکمل طور پر فلاپ ثابت ہوئی ہے
    مودی آج رودرپور میں ریلی سے خطاب کریں گے 

    مودی آج رودرپور میں ریلی سے خطاب کریں گے 

    Thu, 28 Mar 2019 01:19:11 
    اتراکھنڈ کی پانچوں لوک سبھا سیٹوں پر پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ہونے والے انتخابات سے قبل بی جے پی کے حق میں ماحول سازی کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کل اودھم سنگھ نگر ضلع کے رودر پور میں ایک ریلی کریں گے۔ یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد ریاستی بی جے پی کے ایگزیکٹو چیئرمین نریش بنسل نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا ریلی سے صبح 11 بجے خطاب کرنے کا پروگرام ہے۔ صوبائی صدر اجے بھٹ کے نینی
    پرانے چہرے کی بجائے نئے امیدواروں پربھروسہ، بی جے پی کے تین امیدواروں کا اعلان،گجرات کے مرکزی وزیر مملکت کا ٹکٹ کاٹا گیا

    پرانے چہرے کی بجائے نئے امیدواروں پربھروسہ، بی جے پی کے تین امیدواروں کا اعلان،گجرات کے مرکزی وزیر مملکت کا ٹکٹ کاٹا گیا

    Thu, 28 Mar 2019 01:15:42 
    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات کے امیدواروں کی 11 ویں فہرست میں آج گجرات کی تین سیٹوں پرامیدواروں کا اعلان کیا۔ پارٹی نے ایک مرکزی وزیر مملکت سمیت ان تینوں سیٹوں پر موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے ٹکٹ کاٹ کر نئے چہروں پر داؤ لگایا ہے۔ بی جے پی مرکزی الیکشن کمیٹی کے سکریٹری جے پی نڈا نے آج یہاں یہ فہرست جاری کی۔ پارٹی نے بناسکانٹھا سے ہری بھائی پرتھیبھائی چودھری کی جگہ پروت بھائی پٹیل
    گوا: ’چوکیداروں‘ نے ڈکیتی کی ہے : معطل نائب وزیراعلیٰ کی سخت تنقید

    گوا: ’چوکیداروں‘ نے ڈکیتی کی ہے : معطل نائب وزیراعلیٰ کی سخت تنقید

    Thu, 28 Mar 2019 01:07:51 
    گوا میں بی جے پی (BJP) قیادت والی پرمود ساونت حکومت کی حلف برداری کے سات دن بعد ہی بی جے پی نے اپنا داؤ چل دیا۔گوا کی مخلوط حکومت میں اتحادی مہا راشٹر وادی گومانتک پارٹی (MGP) کے کل تین ممبران اسمبلی میں سے دو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ اس پارٹی کے رہنما اور نائب وزیر اعلیٰ سودین دھولیکر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ گوا کے سب سے قدیم سیاسی پارٹی ایم جی پی کے سامنے اب بحران پیدا ہو گیا ہے ۔ ایم جی پی کے