Tue, 26 Mar 2019 20:25:14
جنوب مشرقی دہلی کے شاہین باغ کے ابو فضل انکلیو میں فرنیچر کی ایک دکان میں آگ لگنے سے دو بچوں کی موت ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ چھ سالہ ایک لڑکے اور سات سالہ ایک لڑکی کی جل کر ہلاک ہو گئے۔پولیس کے ایک سینئر افسر نے کہاکہ یہ ایک چار منزلہ عمارت ہے،مرنے والوں کے لواحقین اوپر رہتا تھا اور فرنیچر کی دکان تہ خانے میں تھی
View more
Tue, 26 Mar 2019 00:39:05
سپریم کورٹ نے آج الیکشن کمیشن کوہدایت دی کہ 28مارچ تک سیمپلس کی تعدا د میں اضافہ کرے بارے میں جواب داخل کیاجائے اور فی اسمبلی حلقہ وی وی پی اے ٹی مشینوں کی تعداد میں اضافہ کے امکانات پر اظہار خیال کیاجائے ۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی اور جسٹس دیپک مشرا پر مشتمل سپریم کورٹد کی بنچ نے انتخابی کمیٹی کو 28مارچ 4مارچ بجے شام تک مہلت دیتے ہوئے ہدایت دی کہ وہ بتائیں کہ آیارائے دہندگان کاغذی دجانچ مشینوں کی تعد
View more
Tue, 26 Mar 2019 00:27:31
ایک زبردست انتخابی تیقن دیتے ہوئے صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج اعلان کیاکہ غریب ترین زمرہ سے تعلق رکھنے والوں کو فی کس 72,000روپئے سالانہ اقل ترین أجرت دی جائے گی بشرطیکہ ان کی پارٹی برسراقتدار آجائے ۔ نئی دہلی میں منعقد ہ ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 5کروڑ خاندان اور 25کروڑ افراد اس اسکیم سے راست مستفید ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ غریب پر فیصلہ کن حملہ کاآغاز ہوچکاہے ، ہم ملک سے غر
View more
Mon, 25 Mar 2019 22:17:11
جموں وکشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے، جو جموں میں رٹرننگ آفسر کے آفس پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کیلئے انتظار میں کھڑے تھے، چیف الیکشن کمشنر پر زور دیا کہ وہ فوری طورپر اس بات کو یقینی بنائیں کہ غیرمطلوبہ اور غیر پسندیدہ عناصر رٹرننگ آفس کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ رٹرننگ افسر نے کچھ تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں (کانگریس ، پنتھرس پارٹی وغیرہ)کے سینئر
View more
Mon, 25 Mar 2019 22:10:35
کانگریس نے راجستھا ن کے گورنر کلیان سنگھ پر آئینی وقار کی توہین کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیاہے۔کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ مسٹر سنگھ نے بی جے پی کے سلسلے میں دئے گئے ایک بیان سے گورنر کے عہدہ کا وقار مجروح کیا ہے۔ انہوں نے آئین کا وقار مجروح کیا ہے
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:25:27
مشرقی اتر پردیش میں کانگریس کی انچارج بننے کے بعد سے پرینکا گاندھی مسلسل سرگرم ہیں۔پہلے انہوں نے الہ آبادسے وارانسی کا دورہ کیا اور اب 27 مارچ کو وہ ایودھیاجائیں گی۔ پرینکا گاندھی کے اس دورے کو سیاسی بتاتے ہوئے رام جنم بھومی مندر کے پجاری ستیندرداس نے کہا ہے کہ یہ سب صرف سیاست سے متاثرہے۔ آپ کو بتا دیں کہ اس دورے پر پرینکا گاندھی ہنومان گڑھی میں پوجابھی کریں گی
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:20:02
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2019-20 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ کیمپسوں لکھنو و سری نگر کے علاوہ کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن (سی ٹی ایز) اور پالی ٹیکنیکس کے لیے ریگولر کورسس میں داخلوں کااعلان کردیا ہے ۔رواں سال ہیڈ کوارٹر میں بیچلر آف ووکیشنل کورسس کے تحت میڈیکل امیجنگ ٹکنالوجی اور میڈیکل لیبارٹری ٹکنالوجی کے دو نئے کورسس متعارف کئے گئے ہیں
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:10:51
7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں آج نچلی عدالت کا ریکارڈ مکمل تیار نہیں ہونے کی وجہ سے ہائی کورٹ نے معاملے کی سماعت دو ہفتوں کے لیئے ملتوی کردی اسی درمیان جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی)کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے سزا یافتہ ملزمین کے خلاف داخل اپیل میں وہ اپنا وکالت نامہ جلد ہی داخل کریں گے نیز اس کے بعد نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف بھی ملزمین کی جانب سے اپیل داخل
View more
Mon, 25 Mar 2019 21:07:25
سماجوادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کو اپنے گھر کو الیکشن آفس بنانے کا آفر دینے والے بی جے پی لیڈر آئی پی سنگھ کو پارٹی سے 6سال کے لیے نکال دیا گیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ پارٹی مخالف سرگرمیوں کے لیے نکال دیاگیاہے۔بتا دیں کہ ایک دن پہلے ہی آئی پی سنگھ نے اکھلیش یادو کے اعظم گڑھ سے الیکشن لڑنے پر خوشی ظاہرکی تھی۔وہ پہلے بھی ایسے کئی بیان دے چکے ہیں جن کی وجہ سے بی جے پی کی ہی مشکلیں بڑھ جاتی تھیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy