Wed, 28 Sep 2016 17:26:59SO Admin
جسم فروشی کے دھندے میں نوعمر لڑکیوں کے داخلے کو روکنے کی کوشش کے تحت جنسی اہلکاروں کی ایک تنظیم جسم فروشی میں شامل ہونے والی لڑکیوں کی عمر کا پتہ لگانے کے لیے ایکس رے ٹیسٹ کا استعمال ایک آلہ کی طرح کر رہی ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:25:19SO Admin
گوا میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے وزیر اعلی کے عہدے کا چہرہ بتائے جانے والے ڈاکٹر آسکر ریبولو نے اسمبلی انتخابات لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:15:55SO Admin
سپریم کورٹ نے آج بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے حکم کی تعمیل کرنے کو کہا کیونکہ جسٹس آر ایم لوڈھا پینل نے عدالت عظمی کی ہدایات پر عمل نہیں کرنے کے لئے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین انوراگ ٹھاکر اور سیکرٹری اجے شرکے سمیت اس کے اعلی حکام کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:13:39SO Admin
ہندوستان کی اسٹار شٹلر سائنا نہوال گھٹنے کی چوٹ سے اچھی طرح نکل رہی ہیں اور امید کر رہی ہیں کہ وہ اگلے ماہ کے آخر تک کورٹ میں واپسی کر لیں گی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:08:28SO Admin
سپریم کورٹ سے مقرر موسل پینل کے سربراہ جسٹس: ریٹائرڈ: RM لوڑھا نے عدالت عظمی میں اپنی پوزیشن رپورٹ میں بورڈ کے اعلی عہدیداروں کوبرخواست کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بی سی سی آئی کو پینل کی سفارشات پر بحث کرنے کا پورا موقع ملا تھا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:06:24SO Admin
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 8وکٹوں سے ہرا دیا۔ میچ جیتنے کے ساتھ ہی پاکستان، ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرنے میں بھی کامیاب ہوگیا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 19:49:27SO Admin
کرناٹک کے کانگریس ارکان پارلیمنٹ نے آج کاویری معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے مداخلت کرنے کی مانگ کی اور ان سے گزارش کی کہ وہ پرامن حل کے لئے دونوں ریاستوں کے وزرائے اعلی کی میٹنگ بلائیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 19:24:52SO Admin
کیرالہ کے وزیر اعلی پنرائی وجین کے ذریعہ یوتھ کانگریس کے خلاف کئے گئے تبصرہ کو لے کر اسمبلی میں ہنگامہ شروع ہو گیا۔کانگریس کی قیادت والے اپوزیشن یو ڈی ایف کے ارکان نے نعرے بازی کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 19:17:27SO Admin
کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کا کہنا ہے کہ دہلی حکومت دہلی پولیس پر اپنا حق نہیں جتا سکتی اور مفادات کے تصادم کو روکنے کے لئے فورس کو مرکزی حکومت کے تحت ہی رہنا چاہئے۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ کانگریس دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کے خلاف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy