Tue, 27 Sep 2016 18:15:06SO Admin
شمالی وسطی ریلوے(این سی آر) کے غازی آباد -ٹنڈ لا سیکشن کے برہان متوالی اسٹیشنوں کے درمیان آج صبح ایک مال گاڑی کے چار ڈبے پٹری سے اتر جانے کی وجہ سے اپ لائن کی سات اور ڈاؤن لائن کی سات ٹرینوں کے روٹ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 18:00:58SO Admin
انکم ٹیکس محکمہ نے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو سمن جاری کرکے کولکا تہ کی کچھ فرموں کے خلاف ٹیکس چوری کے معاملے میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں پیش ہونے کو کہا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 17:55:48SO Admin
گوا میں انجونا کے ساحل پر 35سالہ ایک برطانوی خاتون کے مردہ پائے جانے کے 6 سال بعدمرکزی جانچ بیورو(سی بی آئی)نے معاملے میں کلوزر رپورٹ دائر کر دی ہے کیونکہ حملے یا قتل کا کوئی ثبوت نہیں ملاہے ۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 17:52:25SO Admin
کشتواڑ ضلع میں تین علیحدگی پسندوں کی گرفتاری کے خلاف پتھراؤ کے واقعات کے بعد ضلع میں لگایا گیا کرفیو آج مسلسل تیسرے دن بھی جاری رہا۔سنیچر کی رات کو تین علیحدگی پسند رہنماؤں کو شہر میں گرفتار کیا گیا تھا
View more
Tue, 27 Sep 2016 17:48:43SO Admin
شمال مغربی ریلوے 29؍ستمبر کو سرسا سے نوکھا کے درمیان اسپیشل ٹرین چلائے گی۔یہ ٹرین راجستھان میں مقام دھام میلہ دیکھنے جانے والے عقیدت مندوں کی سہولت کے لیے چلائی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 17:41:57SO Admin
مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے سیلاب سے متاثرہ آندھرا پردیش کے گنٹور ضلع کا آج ہوائی سروے کیا۔انہوں نے ایک ہیلی کاپٹر سے وجے واڑہ سے پرواز بھری اور پڑوسی ضلع کے کئی مقامات کا ہوائی سروے کیا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 17:19:32SO Admin
فلپ کارٹ 2 اکتوبر، 2016 سے 6 اکتوبر، 2016 کے درمیان ملک کی سب سے زیادہ مقبول بگ بلین ڈیز سیل شروع کر رہا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 17:03:09SO Admin
کانپور کے گرین پارک میں تاریخی 500واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ہندوستانی ٹیم جب جمعہ کو کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا میچ کھیلنے کے لیے اترے گی تو یہ اس کا گھریلو زمین پر 250واں ٹیسٹ میچ ہوگا
View more
Mon, 26 Sep 2016 20:29:19SO Admin
ضلع انچارج وزیر گلبرگہ ڈاکٹر شرنپرکاش پاٹل نے کہا ہے کہ چیف منسٹر کرناٹک 27ستمبر کو بارش سے متاثرہ اضلاع گلبرگہ وبیدر کا دورہ کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy