Mon, 26 Sep 2016 19:30:05SO Admin
دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش(جے ایم بی) کے 6 ارکان کو مغربی بنگال اور آسام سے گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے چار 2014کے کھاگرہ گڑھ دھماکے معاملہ میں مطلوبہ تھے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 19:26:07SO Admin
)ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پاکستان کے ساتھ سندھو آبی معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کی۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 19:18:58SO Admin
دہلی پولیس نے کینیڈا کے محکمہ انصاف کو خط لکھ کر سنندا پشکر اور ان کے شوہر اور کانگریس لیڈر ششی تھرور کے فون سے ہٹائی گئی چیٹنگ کی تفصیلات مانگی ہیں۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 18:30:17SO Admin
گذشتہ ایک سال سے فلسطین میں صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف تحریک انتفاضہ القدس جاری ہے۔ اگرچہ فلسطین کے تمام شہروں کے باشندوں نے اس تحریک کو جلا بخشنے کے لیے حسب توفیق جان ومال کی قربانی دی ہے مگر مقبوضہ مغربی کنارے کا جنوبی شہر الخلیل انتفاضہ القدس کی آبیاری اور قربانیوں میں دوسرے فلسطینی شہروں میں سب سے آگے ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 18:05:32SO Admin
تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک رواں ہفتے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بہتری لانے کے اقدامات پر اتفاق رائے کی ایک اور کوشش کرے گی۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 17:38:08SO Admin
قوام متحدہ میں امریکہ کے مندوب نے شام کے شہر حلب میں بمباری کے تناظر میں روس پر بربریت کا الزام عائد کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں امریکی سفیر سمانتھا پاور کا کہنا تھا کہ روس نے کونسل کو شام میں اپنی کارروائی کے بارے میں جو بتایا وہ صاف جھوٹ تھا.
View more