Sat, 06 Apr 2019 22:46:58SO Admin
تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے تلگونئے سال اگادی کے موقع پرپارٹی کا انتخابی منشو رجاری کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ انہوں نے 2014کے انتخابی منشور میں کئے گئے وعدوں سے کہیں بڑھ کر عمل کیا ہے۔انہوں نے حکمرانی اور مسائل کی بنیادی واقفیت کے بغیر پارٹی کا انتخابی منشور جاری کرنے پر وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی پر نکتہ چینی کی۔انہوں نے مزید کہاکہ راج شیکھرریڈی
View more
Sat, 06 Apr 2019 22:27:59SO Admin
اگلے ہفتے سے لوک سبھا کے انتخابات کا عمل شروع ہو جائے گا لیکن ابھی تک کے حالات یہ بتا تے ہیں کہ اس بار ملک میں کوئی سیاسی لہر نہیں ، عوام کا ایک بڑا طبقہ بی جے پی ۔ آر ایس ایس کی ضد اور جارحیت کی حکمرانی سے عاجز ہے اور تبدیلی چاہتا ہے لیکن قومی متبادل کی حیثیت سے کوئی پارٹی یا سیاسی اتحاد سامنے نہیں آ یا
View more
Sat, 06 Apr 2019 22:22:25SO Admin
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے بقول ان کے فریبی نعرے ’’سب کاساتھ ، سب کا وکاس‘‘میں کشمیریوں کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی اور بھاجپا حکومت کے قیام کے بعد عوام کے مصائب و مشکلات میں بے تحاشہ اضافے سے وکاس کا نعرہ بھی کھوکھلا ثابت ہوا۔انہوں نے ہفتہ کے روز وسطی کشمیر کے حلقہ انتخاب چاڈورہ کے بوگام میں چناری مہم کے دوران جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیم
View more
Sat, 06 Apr 2019 22:14:42SO Admin
ماہرِ تعلیم ڈاکٹر عبدالقدیر صدر شاہین ادارہ جات بیدر نے یو پی ایس سی میں ملک بھر سے 24مسلم اُمیدوار کو نمایاں کامیابی پر ان کے تئیں اپنی نیک تمناؤں کا اِظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے ۔خصوصی طورپر جنید احمد کو یو پی ایس سی میں ملک بھر میں تیسرا مقام حاصل کرنے پر نہایت ہی مسرت کا اِظہار کرتے ہوئے بتایا کہ جنید احمد کا تعلق اتر پردیش کے بجنور سے ہے نگینہ کے پسمانبدہ علاقہ کے رہائشی ہیں ‘ انھوں نے
View more
Sat, 06 Apr 2019 22:10:54SO Admin
جے این یو کے طالبعلم اعجاز احمد راتھر نے دہلی اقلیتی کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی کہ جے این یو کی پروفیسر امیتا سنگھ نے اس طالب علم کے خلاف بالخصوص اور مسلمانوں کے خلاف بالعموم زہر اگلا تھا۔ نوٹس کے جواب میں جے این یو کے رجسٹرارنے جواب دیا کہ اس معاملے کی تحقیقات ہورہی ہیں اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کمیشن کو رپورٹ دی جائے گی۔لیکن ابھی تک جے این یو کی رپورٹ کمیشن کو موصول نہیں ہوئی ہے
View more
Sat, 06 Apr 2019 22:01:30SO Admin
دہلی اقلیتی کمیشن نے سکھ شہری جسمیت سنگھ کی شکایت پر دہلی سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے 19 ممبران کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ شکایت ہے کہ یہ ممبران سکھ مذہب کا مکمل طور سے پالن نہیں کرتے جو کہ گردوارہ پربندھک کمیٹی ایکٹ کی صریح خلاف ورزی ہے۔ شکایت کے مطابق یہ ممبران داڑھی کاٹتے یا رنگتے ہیں ، شراب پیتے ہیں ، انھوں نے امرت نہیں چکھی ہے یا ان میں سے کچھ لوگ آخری گرو ( گرو گرنتھ صاحب )کے بعد بھی کسی کو گرو
View more
Sat, 06 Apr 2019 21:54:17SO Admin
لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر مغربی بنگال کے الیدوارپور ضلع میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پی ایم مودی پر حملہ بولتے ہوئے انہیں ’جھوٹا‘قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے 2014 میں کیاگیاایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔بنرجی نے کہا کہ بی جے پی این آر سی اور شہریت (ترمیمی) بل کے نام پر ملک کے جائز شہریوں کو غیر ملکی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔اس دوران انہوں نے یہ
View more
Fri, 05 Apr 2019 21:54:11SO Admin
سینئرسماجوادی لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر شیو پال سنگھ یادو کی قیادت والی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی۔لوہیا (پرسپا) نے جمعہ کو لوک سبھا انتخابات کے لیے منشور جاری کیاہے۔پرسپا صدر شیو پال نے یہاں پریس کانفرنس میں اپنے منشورکو جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی آئندہ انتخابات میں کنگ میکر ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہاہے کہ اقتدار میں آنے پر ان کی پارٹی معاشرے کے ہر طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرے گی
View more
Fri, 05 Apr 2019 21:26:54SO Admin
کانگریس کے لیڈر اور یوپی کی سہارنپور سیٹ سے امیدوار عمران مسعود نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ’’بیٹی بیٹی اور بوٹی بوٹی‘‘بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا بیان وزیر اعظم کی بوکھلاہٹ کی عکاسی کرتاہے۔عمران مسعود نے کہاہے کہ وزیر اعظم کو اس طرح کی زبان استعمال نہیں کرناچاہیے۔یہ صاف طور پر ان کی بوکھلاہٹ ہے۔چونکہ یہاں سہارنپور میں چونکہ ہندو ووٹر بہت بھاری تعداد میں میرے ساتھ جڑنے کا کام کر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy