Wed, 10 Apr 2019 22:50:31SO Admin
لوک سبھا انتخابات کے لئے ہونے والے ووٹنگ سے ایک دن پہلے مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں سی آر پی ایف کی گشتی ٹیم پر نکسلیوں نے حملہ کردیا۔نکسلیوں کی طرف سے سی آر پی ایف کی گشتی ٹیم پر کئے گئے آئی ای ڈی دھماکہ کی زد میں کئی نیم فوجی اہلکار زدومیں آئے ہیں۔ ان میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:44:12SO Admin
بی جے پی سے کانگریس میں شامل ہوئے شتروگھن سنہا نے نجی ٹی وی این ڈی ٹی وی سے بات چیت کی۔ اس دوران شتروگھن سنہا نے بی جے پی چھوڑنے سے لے کر بی جے پی میں لال کرشن اڈوانی اور دیگر بڑے لیڈروں کو نظر انداز پر بھی بات کی۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آخر وہ ایک کون سی وجہ سے تھی جس نے انہیں بی جے پی کو چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ شتروگھن سنہا نے کہا کہ کانگریس میں شامل ہونے سے پہلے ان کے پاس کئی پارٹیوں
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:38:28SO Admin
نریندر مودی کی بالی وڈ کو یرغمال بنانے کی کوشش کو اس وقت بڑا دھچکا لگا، جب الیکشن کمیشن نے مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی ریلیز پر روک لگا دی.
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:35:25SO Admin
الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کو فرقہ وارانہ احساسات مجروح کرنے والے ان کے مبینہ بیان کو پہلی نظر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بتاتے ہوئے وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا ہے۔کمیشن نے گزشتہ ماہ کریم نگر میں ایک جلسہ عام کے دوران راؤ کی طرف سے مبینہ طور پر ہندوؤں کے تئیں بیان دینے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے بدھ کو یہ کارروائی کی۔ کمیشن نے راؤ سے 12 اپریل تک اس معاملے میں اپنا جواب دینے
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:28:15SO Admin
ملک بھر کے قریب 800 سے زیادہ تھٹر فنکاروں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ملک کے شہریوں سے تقسیم کی سیاست کرنے والوں کو اقتدار سے باہر کرنے کی اپیل کی ہے۔ آرٹسٹ یونائٹیڈ انڈیا کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق تھیٹر فنکار نے کہا ہے کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں اس بار کے لوک سبھا انتخابات سے سب سے زیادہ اہم ہیں ۔ گیارہ زبان میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ’آئیڈیازآف انڈیا ‘ کی سوچ کو خطرہ ہے
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:23:27SO Admin
بیگو سرائے بہار کی ہاٹ سیٹ مانی جا رہی ہے۔ بی جے پی نے یہاں سے اپنے فائر برانڈ لیڈر گری راج سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو دیئے حلف نامے کے مطابق گری راج سنگھ اور ان کی اہلیہ کی کل مقولہ و غیر منقولہ جائیداد8,30,24,577روپے کی ہے جو 2014 میں 5,00,54,771روپے کی تھی
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:18:51SO Admin
بہار کے مظفر پور کی ایک عدالت میں بی جے پی کے انتخابی منشور میں دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنے کے وعدے کے خلاف تبصرہ کرنے پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف ایک شکایت دائر کی گئی ہے ۔ مظفر پور کے مرکزی عدالتی مجسٹریٹ کی عدالت میں ایڈووکیٹ راجیش چندر شرما نے منگل کو نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سربراہ محبوبہ مفتی کے خلاف مذکورہ
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:16:39SO Admin
آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو دیکھیں تو کروڑ پتیوں کمی نہیں ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو چھ سو کروڑ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں تو ان کی ہی پارٹی کے ایک امیدوار کے پاس ان سے بھی زیادہ پراپرٹی ہے۔ آندھر پردیش اسمبلی انتخابات میں اس بار ٹی ڈی پی صدر اور وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو تیسرے سب سے امیر امیدوار ہیں اے ڈی آر الیکشن واچ کی تازہ رپورٹ کے مطابق چند
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:13:51SO Admin
جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمارنے بیگو سرائے لوک سبھا سیٹ سے سی پی آئی امیدوار کے طور پر فارم بھرا ہوا۔اس موقع پر بیگو سرائے پہنچنے والوں میں بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر، انسانی حقوق کے کارکن تیستا سیتلواڈ، گجرات سے رکن اسمبلی اور دلت لیڈر جگنیش میواي، جے این یو کی سابق طالب علم رہنما شہلا راشد وغیرہ شامل رہے۔ کمار اس سیٹ سے مرکزی وزیر اور بی جے پی امیدوار گری راج سنگھ ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy