Sun, 16 Mar 2025 12:41:32
امریکہ میں طوفان نے شدید تباہی مچا دی ہے، کچھ علاقوں میں اس کی شدت جان لیوا اور انتہائی خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ ہفتے کے روز مسیسیپی ویلی اور ڈیپ ساؤتھ میں تیز ہواؤں کے جھکڑوں نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد مکانات منہدم ہو گئے۔ سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں مسوری، ارکنساس، ٹیکساس اور اوکلاہوما شامل ہیں۔
View more
Thu, 13 Mar 2025 11:10:21
جعفر ایکسپریس حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں مزید 60 مسافر بازیاب ہو گئے اور بحفاظت کوئٹہ پہنچ گئے۔
View more
Wed, 12 Mar 2025 09:59:57
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد 500 مسافروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے کلیئرنس آپریشن کا آغاز کیا، جس کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک جبکہ 155 یرغمالی مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
View more
Tue, 11 Mar 2025 17:57:45
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، منگل کے روز بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 10 Mar 2025 12:42:47
بینک آف کینیڈا اور بینک آف انگلینڈ کے سابق گورنر مارک کارنی کو کینیڈا کی حکمران لبرل پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ وہ ملک کے اگلے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ وہ جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے جنہوں نے اس سال کے شروع میں عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ 59 سالہ کارنی نے ارکان کے 86 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
View more
Sat, 08 Mar 2025 11:18:33
امریکی کامرس سکریٹری ہاورڈ لیٹنک نے ہندوستان امریکہ تعلقات اور محصولات کے بارے میں ٹرمپ کے نقطہ نظر کو دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ان ممالک میں شامل ہے جو امریکی اشیاء پر سب سے زیادہ محصولات عائد کرتے ہیں۔ لیٹنک نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کو ٹیرف کم کرنا ہوں گے تاکہ امریکہ ہندوستانی منڈیوں میں داخل ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان یکساں تجارت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان
View more
Sat, 08 Mar 2025 11:10:29
یمن اور افریقہ کے ساحلی علاقے کے قریب پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 186 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم لاپتہ افراد کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
View more
Thu, 06 Mar 2025 10:39:26
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک نئی تعمیر شدہ مسجد کو آن لائن دھمکی موصول ہوئی، جس میں لکھا گیا تھا: ’’کرائسٹ چرچ 2 کے لیے تیار رہیں۔‘‘ اس دھمکی کے پیش نظر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق، اس پیغام میں دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 04 Mar 2025 10:51:06
اٹلی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک قدیم محل کے نیچے ایک خفیہ اور نایاب ڈھانچہ دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ 1495 میں لیونارڈو دا ونچی کے خاکے سے مشابہت رکھتا ہے۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ یہ زیرِ زمین راستہ یا سرنگ ہو سکتی ہے، جو اس وقت کے معماروں، سائنسدانوں اور فنکاروں نے محل کی حفاظت کے پیش نظر تیار کی تھی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy