Mon, 26 Dec 2016 21:08:31SO Admin
اگلے سال فروری ماہ کے آغاز میں مودی حکومت اپنا تیسرا بجٹ پیش کرے گی۔اسی بجٹ پر بحث کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو ملک و بیرون ملک کے سینئر ماہرین اقتصادیات اور تجزیہ کاروں سے ملیں گے۔نیتی آیوگ کی جانب سے بلائی گئی میٹنگ میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور وزارت خزانہ کے اعلی افسران بھی شامل ہوں گے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 23:32:06SO Admin
نوٹ بند ی کے بعد بینکنگ سسٹم میں کیش ڈالنے کے عمل میں مصروف ریزرو بینک کے طاقتور مرکزی بورڈ میں 10 غیر سرکاری ڈائریکٹروں اور ایک ڈپٹی گورنر کا عہدہ خالی ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 23:18:08SO Admin
نیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی)نے ایک درخواست کی سماعت کے بعد ماحولیات و جنگلات کی وزارت سے انتخابات کے دوران جھنڈوں اور بینروں میں استعمال ہونے والے پالی وینائل کلورائڈ(پی وی سی)اور پلاسٹک کی دیگر شکلوں کے استعمال پر کنٹرول کرنے کے لیے کہا ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 23:09:49SO Admin
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے چلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کے تبادلہ سے متعلق فراڈ معاملہ میں ملزم دہلی پولیس کے افسر کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دے دی کہ ایسا کوئی امکان نہیں تھا کہ وہ انصاف کے عمل سے فرار ہو جائے گا
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:47:31SO Admin
دہلی ہائی کورٹ نے بار کونسل آف انڈیا(بی سی آئی)کی ایک مبینہ کارروائی کے لیے اس سے وضاحت طلب کی ہے۔بی سی آئی نے نوٹ بند ی کے بعد ہوئی پریشانی کے پس منظر میں 500سے زیادہ طلبا کو حاضری میں رعایت دینے کے لیے دہلی یونیورسٹی کی لاء فیکلٹی کو خط لکھا تھا
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:41:00SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے میں روسی فوجیوں کی موت پر آج روس کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس جانی نقصان کے غم میں ہندوستان برابر کا شریک ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:36:32SO Admin
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے مودی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ کیا ’گڈ گورننس ڈے‘منانے کا مقصد لوگوں کی پریشانیوں کو بڑھانا ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:23:36SO Admin
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندر ا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ ان کی حکومت ریاست میں مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھنے کو لے کر پرعزم ہے۔نائیڈو یہاں پیڈکاکانی میں واقع ایک گرجا گھر میں کرسمس جشن میں شامل ہوئے۔انہوں نے اس موقع پرکہاکہ ٹی ڈی پی قیادت والی حکومت ریاست میں مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy