Fri, 23 Dec 2016 21:49:48SO Admin
اتر پردیش میں کرمی ذات پٹیل کہی جاتی ہے اور اسی ذات کو بی جے پی کے پاس جانے سے روکنے کے لئے اب ہاردک پٹیل نے بھی اپنا داؤ چلنا شروع کر دیا ہے۔ پاٹیدار لیڈر دلی پٹیل نے لکھنؤ میں ریلی کی اور وزیر اعظم مودی پر جم کر نشانہ سادھا۔یہ ریلی تو کسان ریلی کے نام پر بلائی گئی تھی
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:38:48SO Admin
مرکزی وزیر آبی وسائل اور جھانسی سے ممبر پارلیمنٹ اوما بھارتی نے اپنی پارٹی کے ہی ممبر اسمبلی کو سخت پھٹکارلگاتے ہوئے کہا کہ چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔جھانسی کے صدر سے رکن اسمبلی روی شرما کو اوما بھارتی نے تمام حکام کے سامنے لتاڑ لگائی
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:15:57SO Admin
گوا اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار ایلوس گومس کو ایک زمین گھوٹالے کے سلسلے میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)نے سمن بھیجا ہے۔اے سی بی نے گومز کو 26تاریخ کو پوچھ گچھ کے لئے بلایا ہے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:04:50SO Admin
ہوائی مسافروں کو جلد ہی ہوائی اڈوں پر سیکورٹی چیک کے لئے بایومیٹرک معلومات کے استعمال کی سہولت مل سکتی ہے۔پائلٹ پراجیکٹ پر ملی اچھی رائے کے بعد حکومت ہوائی اڈوں پر اس طرح کے نظام لگانے کی سمت میں کام کر رہی ہے
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:36:43SO Admin
ہندوستان کے تجربہ کار موسم سرما اولمپین شیوا کیشون نے چوٹ کے باوجود ایشیائی لیوج چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔کیشون نے ایک منٹ 39.962سیکنڈ کا وقت نکال کر جیت درج کی۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:18:41SO Admin
اولمپک میں آئی اواے پر خراب برتاؤ کے ایس ایس پی چورسیا کے الزامات کے ایک دن بعد ریو میں ہندوستان کے دستے کے سربراہ رہے راکیش گپتا نے کہا کہ انہیں چار ماہ بعد شکایت کرنے کے بجائے کھیلوں کے دوران یہ مسئلہ ان کی یاد میں لانا چاہیے تھا
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:13:32SO Admin
بی سی سی آئی صدر انوراگ ٹھاکر نے آج قبول کیا کہ بورڈ کا موجودہ بحران کرکٹرز کے بہترین مفاد میں نہیں ہے لیکن ادارے کو تین جنوری کو سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلے تک انتظار کرنا پڑے گا
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:06:49SO Admin
دولت مشترکہ اورایشیائی کھیل2018پرنظریں لگائے اولمپک تمغہ یافتہ ساکشی ملک کا خیال ہے کہ اچھی تیاری تبھی ممکن ہے جب بیرون ملک کم ازکم دو ٹریننگ کیمپ ہرسال لگائے جائیں۔پرو کشتی لیگ میں دہلی سلتاس ٹیم کی رکن ساکشی نے کہاکہ اولمپک سے پہلے ہم پریکٹس کے لیے سپین گئے تھے
View more
Fri, 23 Dec 2016 19:46:07SO Admin
ڈی ایس کے شواجیاس ایف سی نے 2016-17آئی لیگ سیشن کیلئے ہندوستانی قومی ٹیم کے اسٹرائیکرسمت پاسسی اورڈفینڈر رکی لالاوماوما کے ساتھ معاہدہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy