Mon, 16 Jan 2017 21:25:00
1984سکھ مخالف فسادات معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے چار ہفتے میں تفصیلی اسٹیٹس رپورٹ مانگی ہے۔وہیں مرکز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان معاملات کی جانچ چل رہی ہے،
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:20:22
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جرمنی میں نئے ٹولز متعارف کروا رہی ہے جن کی مدد سے جعلی خبروں کی نشاندہی ممکن ہو جائے گی۔فیس بک جو کہ دنیا کا سب سے بڑا سماجی نیٹ ورک ہے کے مطابق اب جرمن صارفین غلط خبروں کی نشاندہی کر سکیں گے۔اس کے بعد متعلقہ خبروں کو تھرڈ پارٹی یعنی جانچ کے لیے بھجوایا جائے گا اور اگر
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:13:31
وہاٹس ایپ ڈاٹا کو فیس بک سے جوڑنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں نجی ڈاٹا اور پرائیویسی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نے مرکز، ٹرائی، وہاٹس ایپ اور فیس بک کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتے میں دینے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:07:12
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پیر کو تسلیم کیا ہے کہ انتظامات میں کوتاہیوں کی وجہ سے کشتی حادثہ ہواہے۔ہر پیر کو جنتادربار کے بعد پریس کانفرنس میں نتیش نے صاف طورپر تسلیم کیا کہ کسی بھی انعقاد میں اگر تین غلطیاں ہوں گی تو حادثہ کو کوئی ٹال نہیں سکتا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:06:55
یک بنگلہ دیشی عدالت نے سیاسی مخالفین کے قتل کے ایک مقدمے میں چھبیس افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ جج سید عنایت حسین نے اس مقدمے میں ملوث مزید نو افراد کو سات سے لے کر سترہ برس تک کی قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 21:02:13
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایک ملین سے زائد مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دے کر ایک تباہ کن غلطی کی۔نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی جانب سے عراق اور شام میں جاری جنگی تنازعے سے فرار ہونے والے لاکھوں افراد کو اپنے ہاں پناہ دینے کے اقدام پر کڑی تنقید کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:54:59
پاناما لیکس کی دستاویزات سے متعلق سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم نے کوئی غلط بیانی نہیں کی تو پھر وہ اس بارے میں استثنی کیوں مانگ رہے ہیں۔عدالت عظمیٰ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی تقریر کو محض ایک بیان کے طور پر نہیں لیا جاسکتا کیونکہ اُن کی تقریر ہی عدالتی کارروائی کی بنیاد ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:49:38
امریکی خفیہ ادارے سی آئے اے کے موجودہ سربراہ جان برینن نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب صدر روس سے جڑے خطرات سے آگاہ نہیں ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:45:09
برازیل کی پولیس نے ملک کے شمالی علاقے میں ایک جیل میں گزشتہ روز ہونے والی زبردست ہنگامہ آرائی پر بالآخر قابو پا لیا۔ اس ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں کم از کم 26افراد ہلاک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy