Tue, 10 Jan 2017 00:00:32
نیشنل پنتھرس پارٹی کی جوائنٹ کمیٹی کی ایک ہنگامی میٹنگ پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ کی صدارت میں نئی دہلی،جنتر منتر میں ہوئی جس میں دہلی، اترپردیش، اتراکھنڈ، گوا منی پور اور پنجاب کے پارٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔کمیٹی نے دہلی پردیش کے صدر راجیو جولی کھوسلہ کی تجویز پر مسٹر رومیش کھجوریا کوکنوینر اور مسٹر دلددار حسین بیگ کو جوائنٹ کنوینرمقررکیا
View more
Mon, 09 Jan 2017 23:39:04
پولیس نے یہاں ایک خاتون سمیت 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 41ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ(دیہات)ونیت بھٹناگر نے کہا
View more
Mon, 09 Jan 2017 23:34:39
سماج وادی پارٹی کے دو خیموں میں تقسیم ہونے کے بعد دونوں گروپوں میں پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر قبضے کو لے کر تناتنی کا ماحول ہے۔اتوار کو ملائم سنگھ ایس پی ہیڈکوارٹر پہنچے اور وہاں پر تالا لگا کر چابیاں لے کر دہلی چلے گئے۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 23:19:39
جنتا دل یونائیٹڈ کے قومی صدر نتیش کمار نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کی کور کمیٹی کی میٹنگ دو ہفتے کے بعد 23جنوری کو ہوگی،تاہم انہوں نے صاف کیا کہ یہ میٹنگ محض نوٹ بندی کی بحث کے لئے نہیں ہے اور فی الحال اس کا ایجنڈا طے نہیں ہے،
View more
Mon, 09 Jan 2017 23:10:23
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پیر کو پنجاب کے لیے کانگریس پارٹی کا منشور جاری کیا۔اس منشور ساتھ ہی چنڈی گڑھ میں اور ضلع سطح پر جاری کیا گیا۔پنجاب کے لئے کانگریس کے منشور میں کئی وعدے کئے گئے ہیں۔اس موقع پر پنجاب میں کانگریس کے وزیراعلیٰ امیدوارکیپٹن امریندرسنگھ بھی موجود تھے
View more
Mon, 09 Jan 2017 23:05:54
اداکار سلمان خان کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت ایک کیس میں فیصلہ سنانے کے لئے یہاں کی ایک عدالت نے آج 18جنوری کی تاریخ مقرر کی اور سلمان سے اس دن عدالت میں موجود رہنے کے لیے کہا
View more
Mon, 09 Jan 2017 23:02:27
مرکزی ریسرچ بیورو (سی بی آئی)نے دہلی ہائی کورٹ میں الزام لگایا کہ اگستاویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر گھوٹالہ معاملے میں ملزم سابق فضائیہ سربراہ ایس پی تیاگی نے بھیانک جرم کیا ہے
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:57:09
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے فرید آباد میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کو ملی جیت کو نوٹ بندی کے فیصلے پر عوام کی مہر قرار دیا اور کہا کہ یہ تاریخی فتح بی جے پی کی ترقیاتی پالیسیوں اور ”سب کا ساتھ، سب کا وکاس“کے نظریے کی فتح ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy