Wed, 18 Jan 2017 23:20:10SO Admin
ضلع کے پڑرونا سے بی ایس پی کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی رہے اور اب بی جے پی میں شامل سوامی پرساد موریہ کے کسی بھی دوسری پارٹی میں جانے سے متعلق قیاس آرائیوں پر موریہ کے ایک ٹویٹ کے بعد بریک لگ گیا ہے
View more
Wed, 18 Jan 2017 22:59:31SO Admin
کپڑے کی وزیراسمرتی ایرانی نے دہلی یونیورسٹی سے کہا تھا کہ ان کی ڈگری کے بارے میں آر ٹی آئی کے تحت طلب کی گئی معلومات درخواست گزار کو نہ دی جائے
View more
Wed, 18 Jan 2017 22:51:46SO Admin
ممبئی میونسپل نتخابات میں نشستوں کی تقسیم کو لے کر بی جے پی-شیوسینا کے درمیان ہوئی میٹنگ بدھ کو بھی بغیر کسی فیصلے کے ختم کر دی گئی۔اس میٹنگ میں بی جے پی کی جانب سے ونود تاؤڑے، پرکاش مہتا،
View more
Wed, 18 Jan 2017 22:40:53SO Admin
انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ احمد آباد میں ”ابھرتے معاشی نظام میں مارکیٹنگ کا رول“ موضوع پر منعقدہ ساتویں آئی آئی ایم اے کانفرنس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دو ریسرچ اسکالرس عبید الرحمن اور اسعد احمد کے علاوہ ایسو سی ایٹ پروفیسرڈاکٹرمحمد نوید خاں کو ان کے تخلیق کردہ مقالہ پر ”لبدھی بھنڈاری میموریل ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 22:36:56SO Admin
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کے اورل اینڈ میگزلو فیشیل سرجری شعبہ کے زیرِ اہتمام بی ڈی ایس کی ڈگری حاصل کرنے والے معالجین کے لئے یکم فروری سے تین ماہ کا کلینیکل ٹریننگ
View more
Wed, 18 Jan 2017 22:35:35SO Admin
اترپردیش کانگریس رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ پرمود تیواری نے وزیر اعظم پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی نریندر مودی کی آمریت کو برداشت نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ کس قانون کے تحت عوام کا پیسہ روکاگیاہے
View more
Wed, 18 Jan 2017 22:29:07SO Admin
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہئ ہندی میں اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹررحیلہ رئیس کو ساہتیہ منڈل ناتھ دوارا، راجستھان نے ہندی ادب کے باوقار اعزاز ”کسماکر“کی اعزازی ڈگری سے سرفرازکیاہے۔ڈاکٹر رحیلہ رئیس کویہ اعزازراجستھان برج بھاشااکادمی جے پور اور ساتیہ منڈل ناتھ دوارا نے بھگوتی پرساد دیو پورا کی یاد
View more
Wed, 18 Jan 2017 22:06:43SO Admin
دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ ستیندر جین نے ایک بار پھر لیفٹیننٹ گورنر کو مرکزی حکومت کا کلرک قرار دیا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت کی طرف سے بنائے جا رہے
View more
Wed, 18 Jan 2017 21:47:15SO Admin
رائے سینا ڈائیلاگ میں خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اپنی خودمختاری کے معاملے میں چین بہت حساس رہتا ہے لیکن دوسرے ممالک کے خدشات پر توجہ نہیں دیتا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جے شنکر نے کہا کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور کی منصوبہ بندی اور تعمیر بغیر ہندوستان کی رضامندی کے اس ہندوستانی زمین پر کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy