Tue, 21 Feb 2017 23:06:16
1984کے سکھ مخالف فسادات کی تحقیقات کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی جانچ اور اس سے متعلق کورٹ ٹرائل کی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا عام آدمی پارٹی نے خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Tue, 21 Feb 2017 22:41:24
جوہری سپلائر گروپ(این ایس جی)میں ہندوستان کی شمولیت اور جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندی عائد کرنے کی تجویز کی چین کی طرف سے حمایت نہیں کئے جانے کی وجہ سے متاثر ہوئے دو طرفہ تعلقات
View more
Tue, 21 Feb 2017 22:29:35
میزورم حکومت اور ہمارا پیپلز کنونشن (ڈیموکریٹک)کے درمیان فروری میں ہونے والی طے شدہ بات چیت کو ٹال دیا گیا ہے، اب ا س بات چیت کے مارچ میں ہونے کا امکان ہے
View more
Tue, 21 Feb 2017 22:08:37
ملک کی معیشت میں نئے پانچ سو اور دو ہزار کے نوٹ چلن میں آنے کے بعد اب حکومت ایک ہزار کے نوٹ بھی مارکیٹ میں لانے کی تیاری میں ہے
View more
Tue, 21 Feb 2017 21:59:00
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے 10ویں سیشن کے لئے منگل کو خصوصی لوگو جاری کیا گیا ہے۔آئی پی ایل کے نئے لوگومیں اس سفر کو دکھایا گیا ہے جس میں 10حروف کے اندر ایک بلے باز کو کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے
View more
Tue, 21 Feb 2017 21:25:19
آسام ناگرکتا فیڈریشن کی جانب سے آسام میں شہریت اورغیر قانونی تارکین وطن کو لے کر دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اس معاملے کو آئینی بنچ کوریفرکر دیاہے
View more
Fri, 17 Feb 2017 23:47:20
ریلوے کے مرکزی وزیر مملکت منوج سنہا نے آج دعویٰ کیاکہ اترپردیش میں خاموش پولرائزیشن چل رہا ہے اور انتخابی نتائج چونکانے والے آئیں گے۔سنہا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ اس وقت خاموش پولرائزیشن چل رہا ہے،
View more
Fri, 17 Feb 2017 23:41:39
مرحوم مفتی محمد سعید کی سابقہ حکومت میں وزیر رہے پی ڈی پی ممبر اسمبلی سید الطاف بخاری کو وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے اپنی کابینہ میں شامل کرلیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy