Sun, 26 Feb 2017 22:45:52
کاشی میں بجلی نہیں آنے کے الزام میں اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو آج چیلنج کیا کہ اگرکاشی میں 24گھنٹے بجلی نہیں آ رہی تو مودی گنگا میا کی قسم کھا کر یہ بات کہیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 22:32:24
جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن پرچوکی کی حفاظت کرنے والے بی ایس ایف کے جوان نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر مبینہ طورپرخودکشی کر لی۔سرحدی سلامتی فورس کے ایک سینئرافسرنے بتایاکہ
View more
Sun, 26 Feb 2017 21:52:45
بھارت کے سابق کپتان کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اتوار کو ایک بار پھر اپنے مداحوں کو جھومنے کا موقع دیا۔دھونی نے کولکاتہ میں چھتیس گڑھ کے خلاف وجے ہزارے ٹرافی میچ میں طوفانی سنچری لگائی۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 21:49:16
کپتان وراٹ کوہلی آج یہاں جاری تازہ ترین آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے مقام کے ساتھ بھارتی بلے بازوں میں سب سے بہترین رینکنگ پرہیں جبکہ آف اسپنر روی چندرن آشون نے گیند بازوں اور آل راؤنڈروں کی فہرست میں اپنی سب سے اوپر جگہ برقراررکھی ہے۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 21:31:07
وزیر اعظم نریندر مودی نے مجاہد آزادی ویر دامودر ساورکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم مودی نے اتوار کو سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھاکہ
View more
Sun, 26 Feb 2017 21:12:52
گجرات اے ٹی ایس نے آئی ایس آئی ایس سے منسلک دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ایک کو بھاؤنگر سے تو دوسرے کو راج کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار کئے دونوں مشتبہ سگے بھائی ہیں اور دونوں کمپیوٹر ماہر ہیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 20:57:26
یوپی انتخابات کے پیش نظر ”گنگا میا“کی بحث ایک بار پھرلیڈران کی زبان پر چڑھنے لگی ہے،ابھی پچھلے دنوں جب نریندر مودی نے فتح پور میں ایک ریلی میں کہا تھا کہ یوپی میں بجلی نہیں آتی تو جوابی حملہ کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ان سے سوالیہ لہجے میں پوچھا تھا
View more
Sun, 26 Feb 2017 20:50:13
ہفتہ کو اڑیسہ اسمبلی میں وزیر اعظم کے غربت والے تبصرہ کو لے کر ہنگامہ ہوا اور اسپیکر کو پورے دن کے لئے اسمبلی کو ملتوی کرنا پڑا۔دراصل بات یہ ہے
View more
Sun, 26 Feb 2017 20:37:07
حال میں مہاراشٹرکے مقامی بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کو ملی بڑی کامیابیوں اور کانگریس پارٹی کو ملی کراری ہار کے درمیان اور اس سے پہلے اڑیسہ میں پارٹی کے بری کارکردگی کے بعد اب پارٹی کو دہلی میں ہونے والے ایم سی ڈی کے انتخابات کے لئے فکر ستانے لگی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy