Wed, 22 Feb 2017 23:03:38
دہلی میں نرسری داخلہ معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ہائی کورٹ 27فروری کو فیصلہ سنائے گا۔دہلی ہائی کورٹ پہلے ہی پڑوسی معیار والے نوٹیفکیشن پر عبوری روک لگا رکھی ہے
View more
Wed, 22 Feb 2017 22:54:56
دہلی ہائی کورٹ نے آگسٹا ویسٹ لینڈ گھوٹالے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی طرف سے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی، ان کے بھتیجے سنجیو تیاگی اور وکیل گوتم کھیتان کو ضمانت دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 15مارچ تک کے لئے ٹال دی ہے
View more
Wed, 22 Feb 2017 22:08:54
مرکزی وزیر آبی وسائل اوما بھارتی بدھ کو لکھنؤ پہنچی۔اس دوران انہوں نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں رام لہر سے بڑی لہر دیکھنے کا دعوی کیا،ساتھ ہی بندیل کھنڈ کی ترقی کو لے کر یوپی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:48:46
دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)کے رامجس کالج نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے اسٹوڈنٹس عمر خالد اور شہلا راشد کو بلانے کی دعوت منسوخ کر دیا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:38:00
اتر پردیش میں انتخابی گھمسان مچا ہوا ہے،اس کے ساتھ ہی سماج وادی پارٹی کے کنبے میں بھی اختلاف جاری ہے۔انتخابی ریلیوں سے لے کر نجی بیانات تک کے درمیان گھر کا جھگڑا سامنے آ رہا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:01:46
یوپی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کل ہے لیکن انتخابی مہم میں ایک دوسرے کو گھیرنے کے لئے تیکھے الفاظ کا استعمال جاری ہے۔بہرائچ میں انتخابی ریلی میں تقریر کے دوران آج وزیر اعلی اکھلیش یادو نے پھر گجرات کے گدھے کا ذکر کیا
View more
Wed, 22 Feb 2017 20:49:22
دہلی کے سنگم وہار علاقے میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیاکے ایک اے ٹی ایم سے2 ہزار روپے کے نقلی نوٹ نکلنے کامعاملہ سامنے آیاہے
View more
Wed, 22 Feb 2017 20:37:20
چوتھے مرحلے کے انتخابات سے ایک دن پہلے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے امیٹھی اور رائے بریلی کے عوام کے نام ایک خط لکھاہے۔ گاندھی خاندان کا گڑھ مانے جانے والے ان اضلاع میں چوتھے اور پانچویں مراحل میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 00:20:38
سری لنکا بحریہ نے کچھا تیو جزیرہ پر مچھلی کا شکار کرنے گئے تمل ناڈو کے کم از کم تین ہزار ماہی گیروں کو کھدیڑ دیا، اتنا ہی نہیں سری لنکائی بحریہ نے ماہی گیروں کی 40مشینی کشتیوں کے مچھلی کا شکار کرنے جال کو بھی تبادہ کردیانیز کشتیوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy