Fri, 24 Feb 2017 23:09:08
بی جے پی خاتون مورچہ کی ریاستی صدر لتا ایلکر نے بہبودی برائے خواتین واطفال کی مرکزی وزیر مینکا گاندھی کے اس بیان سے اتفاق کا اظہار کیا ہے کہ بغیر ٹھوس وجہ کے عورت کا سیجیرین آپریشن کرکے ا س کو سزا نہیں دی جانی چاہیے
View more
Fri, 24 Feb 2017 23:05:08
بہار آئی اے ایس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے وزیر اعلی نتیش کمار سے مل کر سدھیر کمار کی گرفتاری کو لے کراپنا احتجاج درج کرایا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 22:31:21
بی جے پی 5 /مارچ کو وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی سالگرہ ’سیوا دیوس‘کے طور منائے گی اور تخلیقی پروگرام ہاتھ میں لئے جائیں گے
View more
Fri, 24 Feb 2017 22:23:57
بی ایم سی انتخابات میں غیریقینی مینڈیٹ آنے کے ایک دن بعد سینئر بی جے پی لیڈر نتن گڈکری نے کہا کہ ممبئی میونسپل کنٹرول کے لئے ان کی پارٹی اور شیوسینا کے پاس ہاتھ ملانے کے علاوہ اورکوئی متبادل نہیں ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 22:14:53
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے قومی صدر امت شاہ ریاست میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں وارانسی میں روڈ شو کریں گے
View more
Fri, 24 Feb 2017 22:05:19
کانگریس صدر سونیا گاندھی اور ان کی بیٹی پرینکا گاندھی واڈرا نے پاکستان کے کٹاس راج شیو مندر میں مہاشیوراتری کی پوجاکے لئے سامان بھیجا ہے۔مہاشیوراتری کے موقع پر سونیا اور پرینکا کی طرف سے پاکستان کے کٹاس راج مندر میں شیو جی کا ابھیشیک ہوگا
View more
Fri, 24 Feb 2017 21:57:27
کشمیر پہنچے ہندوستانی فوج کے چیف جنرل وپن راوت نے شوپیاں میں اتوار صبح دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے فوجیوں کو جمعہ صبح خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر فوج کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔شہید جوانوں کی لاش کو ان کے آبائی گاؤں آخری رسومات کے لئے بھیجا جائے گا
View more
Fri, 24 Feb 2017 21:52:19
ناسک بلدیاتی انتخابات کے ایک وارڈ میں ووٹوں کی گنتی کے دوران پتھراؤ اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا نے کے معاملے میں نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے آج یہاں بتایا کہ اس واقعہ میں کچھ مقامی لوگ اور چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے
View more
Fri, 24 Feb 2017 21:49:28
ایمس میں 20دنوں میں پھر سے ایک جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا ہے،پکڑے گئے شخص پر الزام ہے کہ وہ خود کو ایمس ڈاکٹر بتا کر ہاسٹل میں ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy