Tue, 16 Jun 2026 11:16:18
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر (15 جون) کو مغربی ایشیا میں ایران کے ساتھ جاری تنازعہ کے خاتمہ اور مکمل امن کی بحالی کے لیے ہونے والے معاہدے کا اعلان کر دیا۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:05:42
برطانیہ نے بچوں کی آن لائن سیکورٹی کو لے کر ایک بڑا اور سخت قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اعظم کیر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر کے بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 11:01:26
دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیشنل شپنگ ایسو سی ایشن بالٹک اینڈ انٹرنیشنل میریٹائم کونسل (بمکو- بی آئی ایم سی او) نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک الرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 10:46:36
امریکہ اور ایران کے درمیان بالآخر جنگ بندی ہو ہی گئی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امن معاہدے پر اتفاق کی خبر دے کر پوری دنیا کو راحت کی سانس لینے کا موقع فراہم کیا۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 11:42:55
برازیل کے ریو ڈی جینیریو کے مغربی علاقے میں اتوار (14 مئی) کی صبح 2 ہیلی کاپٹروں کے درمیان تصادم ہو گیا، ان میں سوار معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 19:59:37
عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی پرچم بردار جہاز ’وراٹ 1‘ میں فنی خرابی کے بعد اس پر سوار 14 ہندوستانی عملے کے ارکان کی مدد کے لیے تلاش اور بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 12:12:33
لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق قابض اسرائیل کے جنگی طیاروں نے سنیچر کے روز جنوبی لبنان کے ۲۰؍ قصبوں اور دیہاتوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی بمباری کی ہے، جس سے قبل ان پرامن علاقوں کو زبردستی خالی کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 10:36:29
جنوبی کوریا میں مقامی انتخابات کے دوران بیلٹ پیپر کی شدید کمی کے معاملے پر عوامی غم و غصہ کم ہونے کے آثار کے باوجود احتجاجی سلسلہ نویں روز بھی جاری رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy