Mon, 22 May 2023 11:53:39
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے اتوار کے روز کہا کہ لوگ بیان بازی اور مذہب کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں، جس کی وجہ سے مستقبل قریب میں ملک کی سیاست بدل سکتی ہے۔
View more
Mon, 22 May 2023 11:42:51
دہلی حکومت اور مرکزی حکومت اس بات پر دست و گریباں ہیں کہ دہلی کے افسران کے تبالوں اور تعیناتی کا اختیار کس کے پاس ہوگا۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں ریاستی حکومت کے حق میں فیصلہ سنایا دیا ہے، جبکہ مرکزی حکومت نے ایک آرڈیننس کے ذریعے اس فیصلے کو الٹ دیا ہے۔ اس تنازعہ کے درمیان کانگریس لیڈر اجے ماکن نے ٹوئٹ کرکے دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشٹ کے کام کرنے کے انداز کو یاد کیا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2023 13:43:48
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی طرف سے عازمین حج کے لئے جماعت کے دفتر میں ایک تربیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں امسال حج کے سفر پر نکلنے والے مرد و خواتین نے شرکت کی۔
View more
Sun, 21 May 2023 13:36:54
بھٹکل ٹی ایم سی کے میٹنگ ہال میں منعقدہ ایک مختصر پروگرام میں شہر کی صفائی ستھرائی سے متعلق نئی مہم "میری زندگی - میرا صاف ستھرا شہر" کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم سی کی ایڈمنسٹریٹر ممتا دیوی نے کیا۔
View more
Sun, 21 May 2023 13:22:52
بھٹکل تعلقہ اور ہوناور تعلقہ کے ماہی گیر سماج نے نومنتخب ایم ایل اے منکال وئیدیا کو محکمہ بندرگاہ و ماہی گیری کی وزارت سونپنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2023 09:13:21
ریاست کرناٹک میں مانسون کی بارش کی کمی سے گرمی کی تپش وتمازت میں اضافہ ہواہے،جس سے ہیٹ اسٹروک میں اضافہ ہوا ہے۔پیاس میں اضافے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی صحت پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔جہاں ریاست کا اوسط زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 40.20 ڈگری سیلشئیس ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Sun, 21 May 2023 09:05:08
ہندوستان کے کئی حصوں میں اس وقت شدید گرمی ہے اور گرم ہوائیں لوگوں کو جھلسا رہی ہیں۔ راجدھانی دہلی سمیت شمالی ہند کے کئی شہروں میں پنکھے اور کولر لوگوں کو گرمی سے راحت پہنچانے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔ بغیر اے سی کے سکون میسر نہیں۔ یہ حالات تب ہیں جب درجہ حرارت 40 سے 44 ڈگری تک پہنچے ہوئے ہیں، لیکن اب ایسے اندیشے ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ یہ 55 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2023 08:57:11
نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھل چکی ہے -راہل گاندھی کا یہ جملہ ”بھارت جوڑو یاترا“ کے وقت میں مشہور ہواتھا اوریہ اسی وقت کیلئے نہیں تھا بلکہ آنے والے دنوں میں ہونے والے اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں فرقہ پرست پارٹی کی نفرت کے خلاف تھا-کرناٹک کی تاریخی جیت نے اسے سب سے پہلے ثابت کیا اور کرناٹک میں کانگریس کی پہلی حکومت کی عمل تشکیل میں آئی -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy