Tue, 23 May 2023 09:22:38
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے زبردست جیت حاصل کی اور سدارامیا نے20 مئی کو وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیوکمار نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
View more
Tue, 23 May 2023 09:05:47
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے ذریعہ نئی پارلیمنٹ عمارت کا افتتاح نہ کرنے پر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت برابراعلیٰ آئینی عہدے کی عزت و وقار کو پار کرنے کا کام کر رہی ہے۔
View more
Tue, 23 May 2023 09:01:30
کشمیر ان دنوں دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے، مگر معاملہ کسی دہشت گردی کا نہیں بلکہ عالمی سفارت کا ہے۔G-20 ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس پیر سے جموں و کشمیر میں شروع ہو چکاہے، جس میں امریکہ، روس، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، یورپی یونین اور جنوبی افریقہ جیسے 17 ممالک سے 60فیصد فنڈز شامل ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 23 May 2023 08:53:55
حالیہ کرناٹک اسمبلی انتخاب میں فرقہ پرست جماعت کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے صدر جمعیۃ العلما ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ کرناٹک کے عوام نے فرقہ پرستی کی بنیاد پر سیاست کرنے والوں کو رد کر دیا ہے۔
View more
Tue, 23 May 2023 08:38:59
منی پور کے بعد اب تریپورہ میں بھی بی جے پی کے اندر جاری داخلی گھمسان کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ منی پور میں وزیر اعلیٰ کے رویہ سے ناراض بی جے پی اراکین اسمبلی نے دہلی آ کر پارٹی کے اعلیٰ لیڈران سے ملاقات کر ریاست کے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔ وہیں تریپورہ میں سابق وزیر اعلیٰ بپلب دیب کے کھل کر ریاست کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا کے خلاف بیان دینے سے ناراض بی جے پی اعلیٰ کمان نے انھی
View more
Tue, 23 May 2023 08:35:29
اپوزیشن اتحاد کے لیے یکساں نظریہ والی پارٹیوں کے درمیان عام اتفاق کا خاکہ تقریباً تیار ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ کچھ ہفتوں سے مختلف لیڈروں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ چل رہا ہے۔
View more
Tue, 23 May 2023 08:32:49
بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ ہوئی چیٹنگ کو برسرعام کرنے پر بامبے ہائی کورٹ نے این سی بی کے سابق ریجنل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کو پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے سمیر وانکھیڑے کو ہدایت دی ہے کہ وہ مستقبل میں پھر ایسی کوئی حرکت نہ کریں۔ دراصل سی بی آئی نے ہائی کورٹ میں سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ خود کو بے قصور ثابت کرنے کے لیے سمیر وانکھیڑے نے ایسا قدم اٹھایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy