Thu, 25 May 2023 13:37:51
کانور چیرپولا سے ملی ایک المناک خبر کے مطابق اپنے تین بچوں کو ہلاک کرنے کے بعد ماں اور باپ نے بھی خود کشی کر لی ہے ۔
View more
Thu, 25 May 2023 13:26:17
آج صبح منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دبئی کے لئے جو انڈیگو طیارہ اڑان بھرنے والا تھا اس کے پنکھ سے ایک پرندہ ٹکرایا جس کے بعد طیارے کی پرواز منسوخ کردی گئی ۔
View more
Thu, 25 May 2023 12:44:12
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین ریاست کے مکمل طور پر ای- گورننس ریاست کے طور پر ابھرنے کا جمعرات کو اعلان کریں گے۔
View more
Thu, 25 May 2023 12:20:38
مانسون کی آمد کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا ریڈی نے محکمہ جاتی افسران کے ساتھ ایک میٹنک منعقد کی جس میں بارش کے موسم میں درپیش خطرات اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے کی جا رہی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔
View more
Wed, 24 May 2023 23:48:24
کسی معمولی بات پر جھگڑے کے نتیجے میں بی جے پی اور بجرنگ دل کے دو کارکنان پر حملہ کیا گیا جس کے بعد دونوں زخمیوں کو پتور کے اسپتال میں داخل کیا گیا۔
View more
Wed, 24 May 2023 23:41:20
مانسون کی آمد کے پیش نظر منگلورو اور اڈپی کے افسران نے گہرے سمندر میں ماہی گیری پر آئندہ دو ماہ کے لئے پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جو کہ یکم جون سے 31 جولائی تک جاری رہے گی۔
View more
Wed, 24 May 2023 13:26:57
ایک 32 سالہ شخص کی شناخت لوکیش کے طور پر ہوئی ہے، وہ اتوار کو بنگلورو شہر میں طوفانی پانی کے نالے میں بہہ گیا۔ یہ واقعہ اسی دن پیش آیا جب ایک 22 سالہ آئی ٹی خاتون اپنی گاڑی پانی سے بھرے انڈر پاس میں ڈوبنے سے جان کی بازی ہار گئی۔ جبکہ پولیس کو شبہ ہے کہ لوکیش نے طوفانی نالے کی گہرائی کا اندازہ لگانے کی کوشش کی اور غلطی سے اس میں پھسل گیا۔
View more
Wed, 24 May 2023 13:15:46
آج 23 مئی سے 2000 روپے کے نوٹ بدلنے کا عمل شروع ہو گیا۔ آر بی آئی نے گزشتہ روز جاری پریس بیان میں کہا تھا کہ 23 مئی سے لوگ بینکوں میں جا کر 2000 روپے کے نوٹ بدلوا پائیں گے، اس کا اثر آج کئی بینکوں کے باہر لمبی قطار کی شکل میں صاف دکھائی پڑا۔ حالانکہ آر بی آئی نے نوٹ بدلنے کے لیے چار ماہ سے زیادہ کا وقت دیا ہے، لیکن کئی لوگ پہلے ہی دن بینک پہنچ گئے تاکہ بلاتاخیر 2000 کے نوٹ ایکسچینج کروا سکی
View more
Wed, 24 May 2023 13:13:16
وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں 28 مئی کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح ہونا ہے، لیکن ترنمول کانگریس نے خود کو اس تقریب سے کنارہ کر لیا ہے۔ ترنمول کانگریس کا کوئی بھی رکن پارلیمنٹ یا لیڈر اس تقریب میں شامل نہیں ہوگا، یعنی پارٹی نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاحی پروگرام کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy