Fri, 26 May 2023 20:43:12
کرناٹک کے نئے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) آلوک موہن نے عہدیداروں کو متنبہ کیا ہے کہ پولیس اسٹیشنوں میں عوام کی طرف سے دی جانے والی ہر قسم کی شکایتوں کو قبول کیا جائے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
View more
Fri, 26 May 2023 09:37:42
راجستھان کے الور میں پیش آنے والے مشہور رکبر خان موب لنچنگ معاملہ میں عدالت نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے چار ملزمان کو قصوروار قرار دیا ہے، جبکہ ایک دیگر ملزم کو بری کر دیا گیا ہے۔ جن لوگوں کو قصوروار قرار دیا گیا ہے ان کے نام نریش، وجے، پرم جیت اور دھرمیندر ہیں اور انہیں 7-7 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔
View more
Fri, 26 May 2023 09:33:04
نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح صدر دروپدی مرمو کے ذریعہ کرنے کے مطالبہ والی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوگی۔ عرضی میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ لوک سبھا سکریٹریٹ کو نئی عمارت کا افتتاح صدر سے کرانے کی ہدایت کرے۔
View more
Fri, 26 May 2023 09:18:40
حزب اختلاف کی 19جماعتوں کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں نئے پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی پہنچ گیا ہے-
View more
Fri, 26 May 2023 09:05:01
کرناٹک کی سدارامیا حکومت میں کابینہ کی توسیع کے معاملے پر دہلی میں پارٹی قیادت کے ساتھ وزیراعلیٰ سدارامیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکماردیگر وزراء اور قائدین نے تبادلہ خیال کیا-
View more
Fri, 26 May 2023 00:44:01
کانگریس نے جمعرات کو ایک بار پھر نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا۔ کانگریس نے کہا کہ یہ خود کی تشہیر کے لئے ایک فرد کا تکبر ہے جس نے صدر دروپدی مرمو کو 28 مئی کو پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے آئینی اختیار سے محروم کر دیا۔
View more
Fri, 26 May 2023 00:39:19
کئی بار خلیجی ممالک میں ملازمت کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے ہی کچھ معاملات پنجاب کی خواتین کے ساتھ پیش آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوکہ دہی کی شکار اور مسقط میں پھنسی کچھ خواتین کو وزارت خارجہ کی کوششوں کے بعد وطن واپس لایا گیا ہے۔ اب تک پنجاب کی 8 خواتین کی واپسی ہو چکی ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ کامیابی عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن وکرم جیت سنگھ ساہنی کی کوش
View more
Fri, 26 May 2023 00:21:50
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ 28 مئی کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جمعرات کے روز کہا کہ مرکزی حکومت کے تکبر نے پارلیمانی نظام کو تباہ کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy