Sun, 28 May 2023 11:31:20
دہلی آبکاری معاملے میں جیل میں بند منیش سسودیا نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انھوں نے جنتر منتر پر دھرنا دے رہے پہلوانوں کی حمایت کی ہے اور مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔
View more
Sun, 28 May 2023 11:21:25
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ہفتہ کے روز ریگستانی ریاست میں زبردست بارش اور طوفان کے سبب جان گنوانے والوں کے کنبوں کو 5-5 لاکھ روپے کی معاشی مدد دینے کا اعلان کیا۔ آفیشیل ذرائع نے بتایا کہ ٹونک ضلع میں جمعرات کو آندھی اور موسلادھار بارش کے سبب کم از کم 12 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 27 May 2023 23:06:07
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مغربی میدناپور کے شالبنی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 27 May 2023 23:01:06
قومی راجدھانی اور اطراف کے علاقوں میں ہفتہ کی صبح تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش ہوئی، جس سے کم سے کم درجہ حرارت 19.3 ڈگری سیلسیس تک نیچے آگیا، جو معمول سے سات ڈگری کم ہے۔
View more
Sat, 27 May 2023 22:57:08
نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح 28 مئی یعنی اتوار کو ہونے جا رہا ہے۔ اس کے لیے پروگرام تیار کیا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت کا افتتاح کرنے والے ہیں۔ اس پروگرام میں کئی تجربہ کار قائدین کی شرکت متوقع ہے۔ اس حوالے سے سیکورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2023 22:52:09
حال ہی میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے کلین نوٹ پالیسی کے تحت 2000 روپے کے نوٹ کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 27 May 2023 22:42:24
جھارکھنڈ میں گزشتہ دو دنوں سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور موسلادھار بارش بھی ہو رہی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ریاست کے مختلف علاقوں میں بجلی گرنے سے دو دنوں میں 12 لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2023 22:06:06
حکومت سازی کے فوراً بعد سے ہی کرناٹک کی کانگریس حکومت نے عوام کے حق میں پالیسیاں بنانے کی شروعات کر دی ہے۔ پہلی کابینہ میٹنگ میں حسب وعدہ 5 گارنٹی کو منظوری دی گئی، اور اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ریاست میں ’اندرا کینٹین‘ کی واپسی ہوئی ہے۔
View more
Sat, 27 May 2023 21:56:32
کاروار بحری اڈہ آئی این ایس کدمبا کے لئے وہ ایک تاریخی لمحہ تھا جب جمعرات کی شب میں دیسی شپ یارد میں بنے طیارہ بردار جنگی جہاز آئی این ایس وکرانت پر مِگ - 29k جنگی طیاروں نے کامیاب لینڈنگ کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy