Fri, 16 Jun 2023 22:11:55
کرناٹک میں کانگریس حکومت تشکیل دیئے جانے کے بعد کئی طرح کی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ نظامِ قانون کو بہتر بنانے کی سمت میں بھی کئی اقدام کیے گئے ہیں۔ اس تعلق سے کرناٹک کے ڈی جی پی نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جسے عوام کے حق میں بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 16 Jun 2023 09:19:59
ساحلی کرناٹک میں اخلاقی پولس گیری کے نام پر ہونے والی غنڈہ گردیوں پر نکیل کسنے کی تیاریوں کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن کیا واقعی ایسے غنڈہ عناصر کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کیونکہ اخلاقی پولس گیری کے نام پر ہوئے والی غنڈہ گردیوں کی وارداتیں ساحلی اضلاع بالخصوص اُڈپی اورمینگلور میں نئی نہیں ہیں۔ لیکن اِس بارحکومت نے ایسی کاروائیوں پرلگام کسنے کے لئے اینٹی کمیونل وِنگ قائم کرتے ہو
View more
Thu, 15 Jun 2023 23:31:44
بائپر جوائے نامی گردابی طوفان نے گجرات اور سوراشٹر کے ساحل پر اپنی دستک دے دی ہے۔ اس کی وجہ سے کچھ اور سوراشٹر میں لینڈ فال شروع ہو گیا ہے جو آدھی رات تک جاری رہے گا۔
View more
Thu, 15 Jun 2023 21:20:34
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے گزشتہ بی جے پی حکومت کے ذریعہ اٹھائے گئے کئی متنازعہ اقدام کو اب ٹھیک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2023 21:16:11
کرناٹک اسمبلی انتخاب کے دوران بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے جو کہا تھا، مرکزی حکومت نے اس پر عمل شروع کر دیا ہے۔ جے پی نڈا نے کہا تھا کہ اگر کرناٹک میں بی جے پی نہیں جیتی تو ریاست کو ’مودی جی کا آشیرواد نہیں ملے گا‘۔
View more
Thu, 15 Jun 2023 21:12:01
وادی گلوان میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان پیش آنے والے تصادم کے واقعے کو 3 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقع پر کانگریس پارٹی نے مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ پارٹی کے سربراہ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ مودی حکومت کی ناکامیوں کی وجہ سے، ان 3 سالوں میں ایل اے سی پر جمود برقرار نہیں رہ سکا۔
View more
Thu, 15 Jun 2023 21:09:00
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگوجے سنگھ نے راجدھانی بھوپال کے ست پوڑہ بھون میں لگی آگ پر ریاستی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست کے امکان پر ہی کیوں سرکاری عمارتوں میں آگ لگتی ہے؟
View more
Thu, 15 Jun 2023 21:02:05
لا کمیشن کی جانب سے یکساں سول کوڈ پر گفت شنید شروع کرنے کا ارادہ ظاہر کرنے پر کانگریس نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری انچارج جے رام رمیش نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 21واں لا کمیشن کی جانب سے یہ کہا جا چکا ہے کہ فی الحال یکساں سول کوڈ کی ضرورت نہیں ہے مگر مودی حکومت ایسا تقسیم کاری کو ہوا دینے کے لیے کر رہی ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2023 20:59:06
گجرات حکومت نے گجرات ہائی کورٹ میں کارکن تیستا سیتلواڑ کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی اور 2002 کے فسادات سے متعلق ایک کیس میں ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی ان کی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے دلائل پیش کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy