Tue, 18 Jul 2023 21:46:44
اڈانی گروپ سے متعلق ہنڈن برگ کی رپورٹ سامنے آئے کئی مہینے گزر گئے ہیں، لیکن ابھی تک اڈانی گروپ اس کے اثر سے باہر نہیں نکل پایا ہے۔ اس معاملے میں کئی بار گوتم اڈانی بیان دے چکے ہیں اور ایک بار پھر انھوں نے ہنڈن برگ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 21:31:58
بھیونڈی کے قریب ممبئی-ناسک ہائی وے پر ایک کنٹینر ٹرک نے مسافر جیپ کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ضلعی عہدیداروں نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 21:28:53
سپریم کورٹ نے منگل کو مودی سرنام پر تبصرہ کے معاملہ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر جمعہ (21 جولائی) کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 21:22:39
بینگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کی جاری میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب ان کے گروپ کا نام انڈیا ہوگا۔ کانگریس کی قیادت میں یہ اپوزیشن گروپ پہلے یو پی اے کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اب یہ تمام اپوزیشن جماعتیں ہندوستانی اتحاد کا حصہ ہوں گی۔ اس انڈیا کی مکمل شکل 'انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائنز' ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 21:19:51
خاتون پہلوانوں کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام کا سامنا کر رہے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کو آج دہلی کی ایک عدالت نے عبوری ضمانت دے دی۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 19:12:40
ضلع شمالی کینرا میں نیشنل ہائی وے 66 کے فور لین توسیعی منصوبے کا %75 کام مکمل ہونے کی بات کہتے ہوئے آئی آر بی نے ٹول وصولی شروع کر رکھی ہے اس کی حقیقت جاننے کے لئے ضلع انتظامیہ کے افسران نے تفصیلی سروے کیا ہے جس کی رپورٹ ضلع ڈپٹی کمشنر کو پیش کی جائے گی۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 19:07:59
پولینڈ کے دارالحکومت کے قریب ایک ہوائی اڈے پر ایک چھوٹا طیارہ ایسے ہینگر سے ٹکرا گیا جہاں بارش کے باعث متعدد افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 18:51:09
کرناٹک کے دارالحکومت بینگلورو کے ایک پرائیویٹ ہوٹل میں جاری اپوزیشن پارٹیوں کے اجلاس کے دوسرے دن ریاست وار سیٹوں کی تقسیم اور اتحاد کا مناسب نام تجویز کرنے سمیت کل چھ تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے.
View more
Tue, 18 Jul 2023 12:35:52
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا میں پھر ایک بارموسلادھاربارش سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ایسے میں محکمہ موسمیات نے خبر دی ہے کہ اگلے تین دنوں تک ساحلی کرناٹک میں شدید بارش کا امکان ہے،البتہ بارش اتنی زیادہ شدید بھی نہیں ہوگا، جیسی اس ماہ کے ابتدائی ایام میں ہوئی تھی، مگر یلوالرٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy