Sat, 28 Oct 2023 02:37:06
ماروتی نائک نامی ایک دلت ایکٹیوسٹ کی خود کشی کے پس منظر میں ایک انسپکٹر ، ایک سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 02:34:36
نیشنل کاونسل فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے درسی کتابوں میں 'انڈیا' کے لفظ کو 'بھارت' سے بدلنے کی تجویز کو کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینا رائی وجیئن نے یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سنگھ پریوار کے اشارے پر پیش کی گئی یہ تجویز غیر دستوری اور ناقابل قبول ہے ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 02:13:54
بھٹکل میں ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ایک طرف شہر کے مختلف علاقوں میں مچھروں کو بھگانے کے لئے فوگنگ کی جارہی ہے وہیں مچھروں کی افزائش کو روکنے کے لئے بھی اقدامات تیز کردئے گئے ہیں۔ اس تعلق سے جمعہ کو کاروار سے محکمہ انڈر گراونڈ ڈرینیج کے ایکزی کوٹیو انجینر نے غوثیہ اسٹریٹ پہنچ کر پمپنگ اسٹیشن کا جائزہ لیا۔ اور یہاں کے ویٹ ویل سے ندی میں پانی چھوڑے جانے سے روکنے کی تدابیر پرغور کیا۔
View more
Fri, 27 Oct 2023 23:40:57
فلسطین کے مسلمانوں پرمسلسل ہورہے حملوں کو دیکھتے ہوئے اور ظلم وبربریت کے شکار فلسطینوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے النوائط ابوظبی نے اپنی پچاس سالہ جشن کی تقریب کو نامعلوم مدت تک کےلئے ملتوی کردیا ہے۔ اس بات کی اطلاع ابوظبی جماعت کے جنرل سکریٹری آفتاب ایم جے نے وہاٹس ایپ مسیج کے ذریعے دی۔
View more
Fri, 27 Oct 2023 22:11:51
نیشنل ہائی وے پر تیزی سے دوڑتی ہوئی ایک لاری کا اچانک ڈیزل ٹینک نیچے گرگیا جس کے ساتھ ہی پورا ڈیزل سڑک پر بکھر گیا ، اس موقع پر لاری کے پیچھے سے آنے والی موٹر بائکس سڑک پر پھسل کر نیچے گرنے لگی۔ واردات جمعہ شب قریب ساڑھے آٹھ بجے، نوائط کالونی، سٹی لائٹ نیشنل ہائی وے پر پیش آئی۔
View more
Thu, 26 Oct 2023 22:47:18
کانگریس نے کہا ہے کہ وہ اڈانی کے ملگ گیر پیمانے پرمہم چلائے گی اورریلیوں کے ذریعے عوام کے سامنے اڈانی کے کرتوتوں کا پردہ فاش کیا جائے گا۔
View more
Thu, 26 Oct 2023 22:30:36
ہائی کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے سے شہ پا کر کیرالہ حکومت کے زیرانتظام ٹراوانکور دیواسووم بورڈ (TDB) نے آرایس ایس اور دیگرشدت پسند تنظیموں سے جُڑے کارکنوں کے ذریعے مندروں کے احاطے میں کسی بھی طرح کی سرگرمیوں پرپابندی عائد کر دی ہے
View more
Thu, 26 Oct 2023 22:21:23
دہلی فسادات سے متعلق ایک مقدمہ میں عدالت نے دہلی پولیس کی تفتیش پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے قتل کے گیارہ؍ملزمین جو سب کے سب مسلم نوجوان ہیں ،کو باعزت بری کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy