Mon, 30 Oct 2023 17:10:54
موڈ بھٹکل بائی پاس نیشنل ہائی وے جہاں سڑک کا تعمیری کام آدھا ادھورا چھوڑا گیا ہے، بالخصوص مینگلور سے بھٹکل کی طرف آنے والی سواری مخالف سمت سے آنے والی سواری سے ٹکراجاتی ہے، یہاں معاملہ یہ ہے کہ مینگلورسے بھٹکل کی طرف آنے والی سوسواریوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کب اور کہاں سے ہائی وے فورلائن سے دو لائن میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
View more
Mon, 30 Oct 2023 01:02:54
اتوار کی صبح کیرالہ کے بندرگاہی شہر کوچی کے قریب تین دھماکوں سے پورے ملک میں سنسنی دوڑ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین کی موت، اور 51 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 20:29:57
ملک کے شمال میں وادی این-نطرون علاقے کے قریب قاہرہ-اسکندریہ صحرائی سڑک پر پیش آئے المناک سڑک حادثہ میں 32 افراد ہلاک اور 63 افراد زخمی ہوگئے
View more
Sat, 28 Oct 2023 19:23:06
قدیم زمانے کے اصلی سونے کے سکّے فروخت کرنے کے نام پر نقلی سکّے تھما کر دھوکہ دینے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور اس کے پاس سے 4.5 لاکھ روپے بازیافت کر لیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 19:18:49
ریاست میں جب سے اقتدار کی کرسی کانگریس پارٹی کے ہاتھ لگی ہے ، تب سے ایک طرف کانگریسی لیڈران اپنی طرف سے "آپریشن ہستھ " کا کارڈ کھیل کر بی جے پی لیڈروں کو کانگریس میں شامل کرنے کی کوشش میں مصروف نظر آتے ہیں تو دوسری طرف بی جے پی کی طرف سے "آپریشن کمل" کے سہارے کانگریسی اراکین اسمبلی کو خریدنے اور حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششیں ہونے کی خبریں برابر مل رہی ہیں ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 17:57:15
بھٹکل ٹاون پولیس نے بیل ذبح کرنے کی خبر ملنے پر ایک مقام پر چھاپہ مارا۔ بتایا گیا ہے کہ پولس نے بیل کو ذبح ہونے سے بچا لیا لیکن ملزمین موقع پر سے فرار ہوگئے ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 17:29:24
2018 سے پہلے جن زمینوں کا جی پی ایس ہو چکا ہے ایسے قبضہ داروں کو کسی بھی قیمت پر ہٹانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ یہ بات وزیر برائے ماہی گیری و ضلع انچارج منکال وئیدیا نے کہی۔شہر کے منی ودھان سودھا میں مختلف محکمہ جات کے افسران کی موجودگی میں عوام کا احوال سنتے ہوئے ااور ان کے مسائل حل کرنے کے تعلق سے افسران کو ہدایات دینے کے بعد وہ اخبارنویسوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 17:08:33
ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر نے اخباری نمائندوں کو بتایا ضلع شمالی کینرا میں ووٹر لسٹ کو قطعیت دینے کے لئے 18اور 19 نومبر کے علاوہ 2او 3 دسمبر کو خصوصی مہم چلائی جائے گی ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 13:45:02
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے مبینہ راشن تقسیم گھوٹالہ معاملے میں مغربی بنگال کے وزیر جیوتی پریہ ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy