Mon, 18 Dec 2023 19:03:13
ضلع کے کاوپ میں لیلا دھر شیٹی نامی سوشیل ورکر کی گود لی ہوئی بیٹی گھر سے غائب ہونے کے بعد اس لڑکی کے پالک میاں بیوی کی خود کشی کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس ضمن میں پولیس نے چارملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت لڑکی کے عاشق گریش (20 سال)، روپیش (22 سال)، جینت (23 سال) اور محمد عزیز کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 18 Dec 2023 19:01:27
انڈین ایئر فورس میں فلائنگ آفیسر کے طور پر پاس آوٹ ہونے والوں میں کاروار کے سورج اور کمٹہ کی پرنتی نے کے نام درج ہوگئے ۔
View more
Mon, 18 Dec 2023 18:21:11
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیر کو کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور سوگتا رائے سمیت اپوزیشن کے 33 ارکان کو سرمائی اجلاس کے بقیہ سیشنس کے لئے ایوان سے معطل کردیا۔ یہ معطلی اُس وقت عمل میں آئی جب اپوزیشن ارکان پارلیمان نے 13 دسمبر کو ہونے والی سیکورٹی کی سنگین کوتاہی پرمرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ سے بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان میں احتجاج کیا۔
View more
Mon, 18 Dec 2023 03:31:16
مچھلیوں کا شکار کرنے کےدوران بوٹ اُلٹ جانے کے نتیجےمیں دو ماہی گیرسمندرمیں غرق ہوکرجاں بحق ہوگئے۔ واردات اتواراورپیرکی درمیانی شب کو شیرورکیسرکوڈی میں پیش آئی۔
View more
Mon, 18 Dec 2023 02:08:38
ضلع کولار میں آل انڈیا ائیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن (آئیٹا)کا ضلعی نظم عمل میں آیا۔ اتوار کو منعقدہ نشست کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس میں جناب سید اصغر جاوید صاحب نے افتتاحی کلمات پیش کیے۔
View more
Sun, 17 Dec 2023 21:41:14
ندی میں گری پانچ سال کی بچی کو بچانے کی کوشش میں ایک ہی خاندان کے پانچ لوگ ندی میں غرق ہوکر جاں بحق ہونے کی المناک واردات سرسی تعلقہ کے بھیرومبے دیہات کی شالملا ندی میں اتوار شام کو پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 17 Dec 2023 18:29:07
ضلع میں فرضی ڈاکٹروں کی لعنت کو روکنے کے مقصد سے محکمہ صحت کے افسران اور عملہ نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکاروائی کرتے ہوئے جانچ پڑتال کی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ اس بار کئی کلینکس اور لیباریٹریس میں خامیاں پائی جانے کی بنیاد پرنقلی ڈاکٹروں کے خلاف پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ کئی ایک کے خلاف KPME ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور لیباریٹریس اور کلینکس پر چھاپہ مارکر اُسے ضبط کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Dec 2023 13:55:58
کرناٹکا کے گورنر تھاور چند گہلوت نے یہاں کے مشہور سیاحتی مرکز مرڈیشور میں مندر پہنچ کر درشن اور پوجا کی کارروائی انجام دی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy