Sun, 24 Dec 2023 01:36:22
تعلقہ اسپتال کے آئی سی یو میں آتشزدگی کے بعد فائر سروس عملے کی فوری کارروائی کی وجہ سے ایک بہت بڑا المناک حادثہ ٹل گیا ۔
View more
Sun, 24 Dec 2023 01:31:29
بی سی روڈ پراناج کی دکان چلانے والی سروجنی نامی خاتون کے گلے سے سونے چین اڑانے والے دو لٹیروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا جن کی شناخت اشوکا (34 سال) اور سچن (34 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 23 Dec 2023 08:31:42
حکومت کرنا ٹک نے اعلان کیا ہے کہ وہ عنقریب حجاب پہننے پر لگی پابندی کو برخاست کر دیں گے۔ وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے کہا کہ ریاست میں حجاب پر کوئی موثر پابندی نافذ نہیں ہے۔ اور خواتین جو چاہیں پہن سکتی ہیں.
View more
Fri, 22 Dec 2023 17:02:20
بھٹکل کے نوائط کمیونٹی کی معروف کمپنی جان برادرس کے نئے اورعالیشان دفترکا جمعرات کو گولڈ سوق میٹروعمارت کے آٹھویں فلورپردُعائیہ کلمات کے ساتھ افتتاح عمل میں آیا۔ نیو گولڈ سوق کے قریب واقع اس نئی اور خوبصورت جگہ پر جان بروس کا دفتر بھی ہے اور یہیں پرہول سیل کا شوروم بھی ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2023 12:55:34
اسکول جانے کے دوران بائک پر لاری چڑھنے کے نتیجے میں بائک سوار اسکول ٹیچر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ سڑک حادثہ کاروار کے ہبّوواڑا میں جمعہ صبح پیش آیا۔
View more
Thu, 21 Dec 2023 23:35:22
بینگلورکرائم برانچ پولس نے بھٹکل پہنچ کرایک نوجوان کوگرفتارکرلیا اوراُسے اپنے ساتھ بینگلور لے گئی۔ جس کو لے کر بھٹکل کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے۔
View more
Thu, 21 Dec 2023 07:57:05
صدر کانگریس ملیکار جن کھرگے نے چہار شنبہ کے روز وزیر اعظم اور بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ ملک میں واحد جماعتی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پارلیمنٹ سے ایم پیز کو معطل کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 20 Dec 2023 20:11:38
بھٹکل کےاعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان دبئی اوردیگرشہروں میں ایک طرف اپنے والدین کے کاروبار کو آگے بڑھانے ہوئے اُن کا ساتھ دے رہے ہیں تو بعض نوجوان اپنے گھروالوں کی نگرانی اوراُن کے نقش قدم پرچلتے ہوئے نیا کاروبارشروع کرکے دیگر لوگوں کے لئے بھی نئے روزگارکے مواقع فراہم کررہے ہیں ان ہی میں ایک محمد صائم دامودی بھی ہیں، جنہوں نے دبئی کے ابوھیل میں Navodesk کے نام سے فرنیچرکا شاندار شوروم قائم کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy