Tue, 12 Dec 2023 02:22:39
رائچور ضلع کے مانوی میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد 14 طالبات کی طبعیت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ۔
View more
Tue, 12 Dec 2023 02:02:16
پانی سے باہر آنے کے بعد جس طرح مچھلی واپس پانی میں جانے کے لئے جدوجہد کرتی ہے اور اچھلنے اور کودنے لگتی ہے، کرناٹک میں بی جے پی اور جے ڈی ایس بھی اُسی پانی سے باہرآئی ہوئی مچھلی کی طرح جدوجہد کررہی ہیں۔ یہ بات ریاست کے وزیراعلیٰ سدارمیانے کہی۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 17:31:02
انڈونیشیا کے شمالی سماترا کے سب سے بڑے شہر اور دارالحکومت میں ایک ہزار سے زیادہ افراد نے فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی جبکہ اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہوکی مخالفت میں بھی زبردست ریلی نکالی گئی۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 17:15:03
سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مودی حکومت کے اقدام کی حمایت کی اور آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 17:06:20
محکمہ موسمیات نے ضلع اتر کنڑا، اڈپی ، دکشن کنڑا کے علاوہ شیموگہ، میسورو، کوڈاگوجیسے دیگر کئی اضلاع میں آئندہ دو دنوں تک بارش ہونے کی پیشن گوئی کی ہے
View more
Mon, 11 Dec 2023 17:03:35
کنداپور تعلقہ کے کوٹا پولیس اسٹیشن کے سابق سب انسپکٹر شمبھو لنگیّا کو رشوت خوری معاملے میں اڈپی ضلع ایس پی ارون کمار نے معطل کر دیا ہے ۔ شمبھو لنگیّا اس وقت کارکلا پولیس اسٹیشن میں آفیسر آن ڈیوٹی کے طور پر تعینات تھا ۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 16:59:41
جنوبی کینرا کے بنٹوال میں بی سی روڈ کئیکمبا کے علاقے میں ایک چور نے 12 دکانوں میں وارداتیں انجام دینے کی کوشش کی اور تین دکانوں سے 61 ہزار روپے چرانے میں کامیاب ہوگیا ۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 16:54:20
تنیر باوی ساحل پر کشتیاں مرمت کرنے والے دو مزدوروں کے بیچ معمولی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا، چاقو زنی اور موت پر ختم ہوگیا۔
View more
Mon, 11 Dec 2023 16:25:01
ضلع اُڈپی کے کارکلا میں ایک پرائیویٹ بس اور مہیندرا جیپ کے درمیان پیش آئے تصادم کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy