Sat, 03 Feb 2024 21:21:32
دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی ہفتہ کے روز ٹیم وزیر اعلیٰ دہلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی۔ کرائم برانچ کی ٹیم ’عآپ کے ارکان اسمبلی کو بی جے پی کی جانب سے خریدنے کی کوشش کر الزامات‘ کے معاملہ پر دہلی کے وزیر اعلیٰ کو نوٹس پیش کرنے پہنچی۔ قبل ازیں، کرائم برانچ کی ٹیم جمعہ کی شام نوٹس لے کر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر پہنچی تھی لیکن کسی نے اسے حاصل نہیں کیا تھا۔ فی الحال وزیر اعلیٰ کی رہائش
View more
Sat, 03 Feb 2024 21:18:46
منی پور کے مختلف حصوں میں حالیہ پرتشدد واقعات سے پیدا ہونے والی بدامنی کے پیش نظر، ریاستی حکومت نے جمعہ کو نو اضلاع کے سرحدی علاقوں میں دو کلومیٹر کے دائرے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کی معطلی میں 15 دن کی توسیع کر دی۔
View more
Sat, 03 Feb 2024 21:15:29
راہل گاندھی کی قیادت میں جاری انڈین نیشنل کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا فی الحال جھارکھنڈ میں ہے اور سابقہ ریاستوں کی طرح یہاں بھی یاترا کا والیہانہ استقبال کیا گیا اور لوگ راہل گاندھی کی ایک جھلک پانے کے لیے بے قرار نظر آئے۔ خیال رہے کہ جھارکھنڈ میں آج اس یاترا کا دوسرا دن ہے۔
View more
Sat, 03 Feb 2024 21:12:53
لکھنؤ کی ایک عدالت نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ریتا بہوگنا جوشی کو 2012 کے یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر چھ ماہ کی قید اور 1100 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ایم پی ایم ایل اے کورٹ کے اسپیشل ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ امبریش کمار سریواستو نے الہ آباد سے موجودہ بی جے پی ایم پی جوشی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انتخابی میٹنگ کرنے کا ق
View more
Sat, 03 Feb 2024 20:43:01
آل انڈیا کونکنی کھاروی مہا جنا سبھا کے صدر موہن باناولیکر اور جنرل سیکریٹری کرشنا تانڈیل نے کاسرکوڈ ٹونکا میں پرامن طریقے پر احتجاج کر رہے ہیں بے گناہ ماہی گیروں پر ظلم و ستم کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کی کڑی مذمت کی ہے ۔
View more
Sat, 03 Feb 2024 20:39:28
ضلع کانگریس صدر آر ایچ نائک نے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے اور بی جے پی لیڈران سے پوچھا کہ ڈاکٹر چترنجن اور تیمپّا نائک کا جو قتل ہوا تھا اس پر اب ان لوگوں نے کیوں خاموشی اختیار کی ہے ؟
View more
Sat, 03 Feb 2024 20:33:49
بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی شکایت کے مطابق بدریہ کالونی میں رہائش پزیر مشریہ نامی خاتون اپنی دو سالہ بچی سمیت شوہر کے گھر سے لاپتہ ہوگئی ہے ۔
View more
Sat, 03 Feb 2024 20:28:29
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج پھر ایک بری خبر ملی۔ بشریٰ بی بی کے ساتھ ان کی شادی کو پاکستانی عدالت نے ناجائز یعنی غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے عمران خان کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کو 7-7 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ فیصلہ سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں ہوئی سماعت کے بعد سنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy