Tue, 19 Jul 2016 15:37:25
امریکہ کی طرف سے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام ’’تھاڈ‘‘نصب کرنے کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے عملی اقدام کرنے کی دھمکی دی تھی۔جنوبی کوریا کی فوج نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے تین بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:33:46
اس ہفتے کے اختتام تک ری پبلیکن پارٹی سرکاری طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر لے گی، جس کے آغاز پر آج عام انتخابات کی دوڑ کی جانب تیزی کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں،
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:30:44
تائیوان میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں کم ازکم چھبیس افرار مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ آج اس وقت رونما ہوا، جب ایک بس چینی سیاحوں کے ایک گروپ کو دارالحکومت کے ہوائی اڈے لے کر جا رہی تھی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:28:43
ایرانی نیوز ایجنسی’’تسنیم‘‘کے مطابق روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے دفاعی نظام کا میزائل حصہ ایران کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:22:40
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات بدستور قائم ہیں۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جاری جنگ میں خلیجی ممالک عالمی اور علاقائی قوتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:17:47
مصرمیں خاندانی امور نمٹانے والی عدالتوں کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خلع کی طلب گار 66فی صد مصری خواتین اپنے شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:13:54
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے بیرسٹر اویس علی شاہ ٹانک (خیبر پختونخوا)سے بازیابی کے بعد ڈی آئی خان سے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:10:54
عرب لیگ کے نو منتخب سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے ترکی میں حالیہ سیاسی کشیدگی پر جلد قابو پانے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی میں داخلی سیاسی بحران کو جلد از جلد حل نہیں کیا جاتا تو اس کے ملک کی جنوبی سرحد پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy