Mon, 18 Jul 2016 11:34:40
ریو دی جنیریو اولمپکس کے سربراہ نے کہا کہ دنیا کے چوٹی کے مرد گولفر ان کھیلوں سے زیکا وائرس کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لئے ہٹ رہے ہیں کیونکہ یہاں کھیلنے پر انہیں پیسہ نہیں ملے گا۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:32:10
دہلی ہائی کورٹ نے ہندوستانی بیڈمنٹن یونین(بائی)کو یہ چیک کرنے کے لیے کہا ہے کہ کیا انڈر17اور انڈر19قومی سطح کے ٹورنامنٹوں میں زیادہ عمر کے کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت دی گئی۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:28:45
ہندوستانی گولفر انربان لاہڑی نے اوپن گولف چمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں پانچ اوور 76کا اسکور بنا کر مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:25:40
نوجوان تیز گیند باز شادرل ٹھاکر کو کیریبین حالات میں کھیلنے کا ابھی کچھ تجربہ ہی ملا ہے لیکن انہیں 21جولائی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والی چار ٹسٹ میچوں کی سیریز میں سست وکٹ ملنے کی امید ہے جیسے کہ پہلے پریکٹس میچوں کے دوران تھی۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:23:12
صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے وجیندر سنگھ کو ڈبلیوبی او ایشیا پیسفک سپر مڈل خطاب جیتنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ ا سٹار باکسر نے ملک کانام روشن کیا ہے۔وجیندر نے کل رات دس راؤنڈ تک چلے مقابلے میں ویلز میں پیدا ہوئے آسٹریلوی باکسر کیری ہوپ کو شکست دی۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:18:08
ڈبلیوبی او ایشیا پیسفک چمپئن کا خطاب جیتنے کے بعد خوشی سے لبریز لیکن ساتھ ہی کافی تھکے ہوئے ہندوستانی باکسر وجیندر سنگھ تھوڑے دن تک اس جیت کا لطف اٹھانے کے بعد پاکستان میں پیدا ہوئے برطانوی اسٹار عامر خان سے مقابلہ کا امکان تلاشیں گے۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:14:02
ہندوستان کے کئی شہروں میں منعقدہونے والی پہلی میراتھن کو آج یہاں امر جوان جیوتی پر ایک تقریب کے بعد روانہ کیاگیا۔یہ مقابلہ پریکٹس سیشن کے ساتھ شروع ہوا جس میں حصہ لے رہے 15الٹرارنروں نے انتہائی رنز اور 5کے فن رنزکوہری جھنڈی دی۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:08:04
اپوزیشن پارٹیوں نے تعاون نہیں کیا تو لیجس لیچر اجلاس قبل از وقت ختم کرنے سے کریز نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یہ اعلان کیا ہے۔ میسور میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گنپتی خودکشی کے معاملہ کو سامنے رکھ کر بی جے پی لیڈر سیاست کررہے ہیں۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 06:14:05
بھٹکل 18 جولائی (ایس او نیوز) یہاں نوائط کالونی ، تنظیم جمعہ مسجد کے قریب واقع انفال دفتر میں اچانک آگ لگ جانے سے دفتر کے اندر موجود تمام ساز و سامان جل کر خاکستر ہوگیا، البتہ فائر بریگیڈ کی فوری آمد سے پاس پڑوس کی دکانیں محفوظ رہ گئیں۔ واردات اتوار اور پیر کی درمیانی شب قریب 3:30 بجے پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy