Tue, 28 Jun 2016 16:52:13
بھٹکل اور مینگلور سمیت پورے ساحلی کرناٹکا میں موسلادھار بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔ زور دار بارش کے نتیجے میں کئی علاقوں میں درخت اُکھڑنے کی اطلاعات ملی ہیں وہیں مینگلور کے قریب سولیا میں چلتی لاری پر بھاری بھرکم درخت گرنے سے لاری ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہونے کا اندوہناک واقعہ بھی پیش آیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 16:13:17
یہاں مینگلور۔ بنگلور نیشنل ہائی وے کے ولچھیل نامی مقام پر پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی شناخت وسنت کمار(87) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق حادثہ پیر کو اُس وقت پیش آیا جب اس کی کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑی ایک سرکاری بس سے پیچھے سے ٹکراگئی۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 14:02:41
ٹریفک قوانین کی پامالی کے الزام میں آج شہر کی پولیس نے مختلف مقامات پر 400 سے زائد آٹو رکشا ضبط کرلئے۔شہر کے مغربی ڈویژن میں آنے والے اپار پیٹ ، میجسٹک ، بیاٹرائن پورہ ، چک پیٹ ، ماگڑی روڈ، وجئے نگر، کنگیری سمیت مختلف علاقوں میں آج ٹریفک پولیس کی طرف سے چلائی گئی
View more
Tue, 28 Jun 2016 13:54:05
وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے کابینہ میں ردوبدل کے مرحلے میں بعض وزراءکو برطرف کئے جانے کے بعد برگشتگی کا جو طوفان ریاستی کانگریس میں اٹھاتھا وہ بھلے ہی کمزور پڑ گیا ہے،
View more
Tue, 28 Jun 2016 13:28:27
ریاست بھر میں سپاری اور ناریل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے باوجود حکومت کی طرف سے کاشتکاروں کو کوئی امدادی سہولت مہیا نہ کرائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے آج کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا ، ہسیرو سینے اور دیگر کنڑا نواز تنظیموں کی طرف سے ریاست کے 12 اضلاع میں بند کا اہتمام کیاگیا۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 13:13:57
وزیر اعلیٰ سدرامیا نےریاست کے اعلیٰ عہدیداروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ایر کنڈیشنڈ کمروں میں براجمان رہنے کی بجائے دیہاتوں تک پہنچ کرعوام کی مشکلات جاننے اور انہیں دور کرنے کی کوشش کریں۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 13:00:10
مانیتا ٹیک پارک سے اثاثہ ٹیکس کی وصولی کیلئے لڑی گئی قانونی جنگ میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے کو کامیابی ملی ہے۔ 273 کروڑ روپیوں کے اثاثہ ٹیکس بقایا جات کو وصول کرنے کیلئے بی بی ایم پی افسران کی طرف سے چھاپے اور مانیتا ٹیک پارک کے اثاثوں کو ضبط کرلئے جانے کے بعد ٹیک پارک نے 54کروڑ روپیوں کا اثاثہ ٹیکس ادا کردیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:34:06
پنجاب میں کانگریس کی نئی انچارج آشا کماری نے آج پارٹی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔کماری کی کانگریس صدر سے یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اس بات کے اشارے مل رہے ہیں کہ زمین پر قبضہ کرنے کے ایک معاملے میں مجرم ٹھہرائے جانے کو لے کر پیدا ہوئے تنازعہ کے بعد بھی شاید ان کو نہیں ہٹایا جائے گا۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 12:27:07
بیجنگ، 27؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )چین نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ پیچیدہ سرحدی تنازعہ اور کچھ ابھرتے ہوئے نئے مسائل دو طرفہ تعلقات کی ترقی کے لیے ایک اہم چیلنج پیدا کرتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy