Sun, 19 Jun 2016 12:27:35
بنگلورو 18؍ جون( ایس او نیوز ؍ ایجنسی ) ریاستی کابینہ کی تشکیل نو کے مطالبہ پر وزیر اعلیٰ سدارامیا کی کانگریس صدر سونیا گاندھی سے تقریباً 2گھنٹے کی بات چیت کے بعد کانگریس صدر نے وزیر اعلیٰ کی طرف سے پیش کردہ فہرست کو منظوری دے دی ۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 23:26:22
بیندور; جانوروں کا شکار کرنے جنگل گئے ہوئے چار دوستوں میں ایک دوست کی گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی جس کی شناخت پرشانت شٹی (۲۳) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ جمعہ کی شب قریب دوبجے ہلگیری مایکاڈو جنگل میں پیش آیا۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:06:36
ملک میں بڑھتے ہوئے عصمت دری اور قتل کے معاملات نے عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اور اس وحشتناک رجحان سے پریشان عوام کی طرف سے یہ مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ہر پولیس اسٹیشن میں ایک اینٹی ریپ اسکواڈ(عصمت کو روکنے والا دستہ) تشکیل دیا جائے ۔ اسی پس منظر میں کنداپور میں شاستری سرکل کے پاس عوام نے جلتی ہوئی موم بتیوں کے ساتھ ایک خاموش احتجاج کا اہتمام کیا اورحکومت سےاے آر ایس کو تشکیل دینے کی مانگ کی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 16:20:39
بھٹکل میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں شروع ہونے والی موسلادھار بارش سے نہ صرف عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی بلکہ کئی علاقوں سے نقصانات کی بھی خبریں موصول ہوئیں۔ سحری کے لئے جب لوگ 3:30 بجے نیند سے جاگنے لگے تو اچانک بجلیاں کڑکنی شروع ہوگئی جس کے ساتھ ہی بادلوںکی گرجدار آوازوں کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہوگئی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 13:08:41
بھٹکل 18؍جون (ایس او نیوز) ماروکیری میں کیترے کے قریب ایک رکشہ بے قابو ہوکر پلٹی ہو گیااور اس کے نتیجے میں پانچ لوگ زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 13:02:47
بھٹکل 18؍جون (ایس او نیوز)گروسدھیندرا کالج میں سال 2015-16کے فائنل ایئربی بی اے شعبہ کا نتیجہ اس بار 86.96%نکلاہے۔کالج میں اول مقام پوجا اچاریہ ، دوم مقام اموگ ورش اور تیسرا مقام ابھیشیک نائک نے حاصل کیا ہے۔کل ۹ طلباء نے ڈسٹنکشن پایا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:59:18
بھٹکل 18؍جون (ایس او نیوز)بارش کے دنوں میں سڑکوں کی انتہائی ناقص حالت اور برسات کے پانی کی نکاسی نالوں کے ذریعے نہ ہونے سے پریشان حال بندر روڈ 4اور5کراس کے مکینوں نے بھٹکل ٹی ایم سی میں پہنچ کر اپنی شکایات درج کیں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:53:46
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) شہر میں اب حکومت کے مختلف محکموںیا نجی افراد کے ذریعہ درختوں کے کاٹنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy