ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    کنداپور کے قریب ماروتی اومنی اور پرائیویٹ بس کی خطرناک ٹکر؛8 طلبا جاں بحق؛ دیگر 6 شدید زخمی

    کنداپور کے قریب ماروتی اومنی اور پرائیویٹ بس کی خطرناک ٹکر؛8 طلبا جاں بحق؛ دیگر 6 شدید زخمی

    Tue, 21 Jun 2016 11:27:25 
    یہاں کے تراسی نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ایک پرائمری اسکول کےنو طلبا جاں بحق ہوگئے، جبکہ دیگرپانچ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں منی پال اسپتال لے جایا گیا ہے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس پرائمری اسکول کے طلبا سے بھری ماروتی اومنی  سے ٹکراگئی۔
    کرناٹکا کی کابینہ میں ردوبدل کے ساتھ بغاوت میں شدید اضافہ

    کرناٹکا کی کابینہ میں ردوبدل کے ساتھ بغاوت میں شدید اضافہ

    Tue, 21 Jun 2016 02:06:46 
    ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے ساتھ ہی کانگریس میں بغاوت نمایاں ہونے لگی ہے۔وزارت سے محروم امبریش نے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ پیش کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی مزید چند اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ دینے کی پہل کی ہے۔جس سے وزیراعلیٰ سدرامیا کی دشواریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
    حکومت انسداد توہم پرستی قانون جاری کرنے کی پابند:سدرامیا

    حکومت انسداد توہم پرستی قانون جاری کرنے کی پابند:سدرامیا

    Tue, 21 Jun 2016 01:59:02 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مساوی سماج کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے بتایاکہ اس میں رکاوٹیں پیدا کرنے والوں کے خلاف عوام کو متحد رہنے کی ضرورت ہے۔ معاشرہ میں پھیلی توہم پرستی کے خاتمہ کیلئے ریاستی حکومت انسداد توہم پرستی قانون جاری کرنے کے موقف پر اٹل رہے گی۔
     سڑک حادثہ میں  چلکیرے کےرکن اسمبلی کا بیٹا ہلاک

    سڑک حادثہ میں چلکیرے کےرکن اسمبلی کا بیٹا ہلاک

    Tue, 21 Jun 2016 01:48:20 
    اپنی دوست کے جنم دن تقریب میں حصہ لینے جارہے چلکیرے کے رکن اسمبلی کا بیٹا حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ ہوسکوٹے رورل پولیس تھانہ حدود میں پیش آیا۔ مہلوک کی شناخت چلکیرے کے رکن اسمبلی ٹی رگھومورتی کے بیٹے ابھیشیک کی حیثیت سے کی گئی ہے
    تھیراپی سنٹروں کیلئے لائسنس لازمی: یوٹی قادرکا بیان

    تھیراپی سنٹروں کیلئے لائسنس لازمی: یوٹی قادرکا بیان

    Tue, 21 Jun 2016 01:43:17 
    وزیر صحت یو ٹی قادر نے آج بتایاکہ علاج کے نام پر جاری مختلف تھیراپی کرنے والوں کو قانون کے دائرے میں لاتے ہوئے ان کیلئے کے پی ایم ای میں رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ اس طرح کی تھیراپیوں سے مضر اثرات ظاہر ہونے کے خدشات ہیں۔
    بنگلور: مانیتا ٹیک پارک پر بی بی ایم پی افسران کا چھاپہ

    بنگلور: مانیتا ٹیک پارک پر بی بی ایم پی افسران کا چھاپہ

    Tue, 21 Jun 2016 01:30:29 
    بنگلورو۔20جون(ایس او نیوز) 273 کروڑ روپیوں کے ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے پر آج بی بی ایم پی افسران نے شہر کے معروف سافٹویر ہب مانیتاٹیک پارک پر چھاپہ مارتے ہوئے کئی اشیاءضبط کرلیں۔ مانیتا ٹیک پارک کے ذریعہ بی بی ایم پی کو 273کروڑ روپیوں کا ٹیکس واجب الادا تھا۔
    سرینواس پرساد کیلئے مستعفی ہونے تیار: پریانک کھرگے

    سرینواس پرساد کیلئے مستعفی ہونے تیار: پریانک کھرگے

    Tue, 21 Jun 2016 01:24:12 
    مملکتی وزیر کے عہدہ کا حلف اٹھانے والے پریانک کھرگے نے آج بتایاکہ اگر ان کی کابینہ میں شمولیت سے سینئر قائد وی سرینواس پرساد کو مایوسی ہوئی ہے تو وہ ان کیلئے وزارت سے مستعفی ہونے تیار ہیں۔
    انوپما شینائی کا یوٹرن؛ فیس بُک میں مخالفت کرنے کےبعداب پرمیشور نائک کی حمایت

    انوپما شینائی کا یوٹرن؛ فیس بُک میں مخالفت کرنے کےبعداب پرمیشور نائک کی حمایت

    Tue, 21 Jun 2016 00:50:44 
    ڈی وائی ایس پی کے عہدہ سے مستعفی ہونے کے ذریعہ شہرت حاصل کرنے والی انوپما شینائی نے آج بتایاکہ ان کے خلاف ڈی جی سمیت کئی بڑے لوگوں نے سازش کی تھی۔ اخباری نمائندوں سے انہوں نے  بتایاکہ اس میں پرمیشور نائک کی کوئی غلطی نہیں ہے،
    کلبرگی قتل معاملہ میں سی بی آئی دھارواڑ کا دورہ کرے گی

    کلبرگی قتل معاملہ میں سی بی آئی دھارواڑ کا دورہ کرے گی

    Tue, 21 Jun 2016 00:27:33 
    مہاراشٹر سے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کی ایک ٹیم ڈاکٹر ایم ایم کلبرگی کے قتل کے معاملہ میں انتہاپسند ہندوجن جاگرتی سمیتی (ایچ جے ایس کے رکن ڈاکٹر ویریندر تاوڑ ے کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے بارے میں چھان بین کے لئے دھارواڑ کا دورہ کرنے والی ہے