Thu, 11 Aug 2016 15:46:07
بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت چلنے والے ودیابھارتی اسکول میں ہائی اسکول کے طلباء کے ہاتھ سے لکھی گئی معروف کنڑا مصنف دنکر دیسائی کی نظموں پرمشتمل کتاب کا اجرا ء عمل میں آیا۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:39:10
جولائی کے مہینے میں ممبئی کے ایک تاجر کا اغوا کرکے اس کے پاس سے ہیرے جڑا ہوا ایک پینڈنٹ لوٹنے والے شخص کو انسپکٹر سنیل وی نائک کی قیادت میں منگلورو پولیس کی سی سی بی ٹیم نے گرفتار کرلیا ہے۔اور لوٹا گیا پینڈنٹ ملزم کے پاس سے برآمد کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس پینڈنٹ کی قیمت پانچ کروڑ روپے بتائی جاتی ہے، جس میں دیگر ہیروں کے ساتھ روبی جیسا بہت ہی بڑا اور قیمتی ہیرا بھی جڑا ہوا ہے۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:35:41
راشن کی دکانوں پر اناج اور مٹی کا تیل لینے کے لئے سائبر سنٹر سے ٹوکن حاصل کرنے کی جو شرط فوڈ اینڈ سول سپلائی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لگائی گئی ہے۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:29:15
ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے کی طرف سے عوامی مسائل حل کرنے کی غرض سے 16/اگست کو کاروار میں عوامی میٹنگ (جن سمپرک سبھا) کا انعقادکیا جارہا ہے۔یہ میٹنگ ضلع رنگ مندر میں صبح ۹ بجے سے دوپہر ایک بجے تک چلے گی۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:26:44
عراق کے دارالحکومت بغداد میں گذشتہ روز ایک اسپتال میں آتش زدگی کے واقعے کے نتیجے میں 11نومولود بچوں کی ہلاکت کے اندوہناک واقعے کے بعد خاتون وزیرصحت عدیلہ حمود نیعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:24:31
مصرسے العربیہ کی نامہ گار نے اطلاع دی ہے کہ سرحدی علاقے الشیخ زوید میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں شدت پسند گروپ انصار بیت المقدس کے کم سے کم 8 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:21:16
یمن میں محاذ جنگ سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حکومتی فورسز کی بھرپور جنگی حکمت عملی کے نتیجے میں حوثی باغی اور مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا نے مزید کئی علاقے خالی کر دیے ہیں جن پر یمنی فوج نے اپنا کنٹرول دوبارہ قائم کر لیا ہے۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:18:25
ایرانی وزارت خارجہ نے عسکری امور سے متعلق اسرائیلی جریدے کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایران نے مصری صحرائے سینا میں داعش تنظیم کو اسلحہ فروخت کیا ہے۔
View more
Thu, 11 Aug 2016 15:12:49
چند روز قبل آتش زدگی کے حادثے کا شکار ہونے والے اماراتی طیارے کے ایک بھارتی مسافر نے 6روز بعد دبئی ڈیوٹی فری کے لکی ڈرا میں دس لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy