Fri, 15 Jul 2016 14:49:15SO Admin
تمام قیاس آرائیوں پر بریک لگاتے ہوئے کانگریس نے آئندہ سال کے شروع میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے آج شیلا دکشت کو وزیر اعلی کے عہدے کے لیے پارٹی کا امیدوار اعلان کر دیا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 14:46:13SO Admin
الیکشن کمیشن نے آج فائدے کے عہدے کے ایک معاملے میں عام آدمی پارٹی کے 21ممبران اسمبلی کی نااہلی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت 21؍جولائی تک ملتوی کر دی ہے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:46:20SO Admin
چھوٹا ادے پور ضلع کے کلیدیا گاؤں میں ایک کھاپ پنچایت کے حکم پر ایک شخص نے اپنی بیوی اور اس کے عاشق کو مبینہ طور پر کوڑا مارا ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:42:03SO Admin
دہلی کے آبی وسائل کے وزیر کپل مشرا نے آج لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ اور اے سی بی کے سربراہ ایم کے مینا پر الزام لگایا ہے کہ وہ مبینہ طورپر 400کروڑ روپے کے واٹر ٹینکر گھوٹالہ کے سلسلے میں کانگریس لیڈراور دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کے خلاف تحقیقات میں خوف اور گھبراہٹ کامظاہرہ کررہے ہیں۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:36:13SO Admin
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی بیٹی سومیا نے اپوزیشن کی جانب سے اقربا پروری کا الزام لگائے جانے کے بعد عام آدمی محلہ کلینکوں کے مشیر کا عہدہ آج چھوڑ دیاہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:34:09SO Admin
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائے وجین نے ریاست کے پراسکیوشن ڈائریکٹر جنرل منجیری شری دھرن نائر کو ہٹانے کے کانگریس کی زیر قیادت اپوزیشن یو ڈی ایف کے مطالبہ کو آج مسترد کر دیا
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:29:40SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ 22؍جولائی کو گورکھپور میں ایمس کا سنگ بنیاد اور تین دہائیوں سے بند پڑی کھاد فیکٹری کے بحالی کے کام کی شروعات کریں گ
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:27:12SO Admin
اینٹی کرپشن بیور (اے سی بی)نے 400کروڑ روپے کے مبینہ واٹر ٹینکر گھوٹالہ معاملے میں دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو نوٹس جاری کرکے جانچ میں شامل ہونے کو کہا ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:23:50SO Admin
کشمیر میں برہان وانی کی موت اور اس کے بعد ہوئی ہلاکتوں کے پیش نظر کرفیو جیسے حالات اور علیحدگی پسندوں کی طرف سے بلائی گئی ہڑتال کی وجہ سے آج مسلسل چھٹے دن معمولات زندگی درہم برہم رہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy