Sat, 16 Jul 2016 10:36:04SO Admin
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے ریاستی حکومت کو متنبہ کیا کہ لیجسلیچر اجلاس کو قبل از وقت سمیٹنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف بی جے پی سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرے گی۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 10:33:08SO Admin
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں ریاستی حکومت نے جو رویہ اپنایا ہے اسے ناانصافی سے تعبیرکرتے ہوئے ریاستی بی جے پی نے اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور ریاستی گورنر واجو بھائی والا کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ دینے کی تیاری شروع کردی ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 17:07:21SO Admin
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے فرانس میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس کے ساتھ کھڑا ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 17:04:22SO Admin
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں حکمراں جماعت اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی حکومت ختم کرنے کے لیے پلان تیار کریں۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 17:02:17SO Admin
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کو اسرائیلی حکام نے 15سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:42:01SO Admin
فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کو بین لاقوامی عدالت انصاف میں لے جانے کے لیے قائم کردہ فلسطینی قومی سپریم فالو اپ کمیشن کا اجلاس گذشتہ روز صائب عریقات کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:38:43SO Admin
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جمود کے شکار شامی امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے روسی صدر ولادیمیر کو تعاون مزید بہتر بنانے کی پیشکش کی ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:35:40SO Admin
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب کھل رہا ہے جو دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک نئے انقلاب کا نقطہ آغاز ہو گا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:34:00SO Admin
امریکی صدر باراک اوباما نے فرانسیسی شہر نِیس میں ہونے والے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy