Fri, 15 Jul 2016 16:15:49SO Admin
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ گمان کیا جارہا ہے کہ (کیری کے دورے کے دوران) اس بارے میں سمجھوتہ طے پا جائے گا لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ایسا ہو گا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:11:25SO Admin
صر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر نے موبائل فون میں چلائی جانے والی پوکیمون نامی گیم کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ اس نوعیت کے گیمز شہریوں کا قیمتی وقت برباد کررہی ہیں۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:06:29SO Admin
شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن نے واشنگٹن کی طرف سے دباؤ کے باوجود اقتدار چھوڑنے کے حوالے سے اُن سے کبھی بات نہیں کی۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:04:00SO Admin
سعودی فوج نے جمعرات کے روز یمن کے ساتھ سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے یمن کی گورنری حرض کی سمت توپ خانے سے گولہ باری کی۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 15:59:58SO Admin
ایران میں اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے غیرمعمولی معاوضوں اور مراعات کے حوالے سے قدامت پسندوں کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک فہرست نے صدر حسن روحانی کو مشکل میں ڈال دیا تھا،
View more
Fri, 15 Jul 2016 15:23:35SO Admin
رانس کیساحلی شہرنیس میں ایک شخص نیٹرک ہجوم سیٹکرا دیا۔ فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک سے کچل کر 84افراد ہلاک اور 150سے زائدزخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 15:20:05SO Admin
منی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے یمن کے قریب واقع ایک افریقی ملک کے دو جزیرے کرائے پرلیے ہیں جہاں حوثی باغیوں کو عسکری تربیت دی جارہی ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 15:13:10SO Admin
پاکستان کے دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بین کی مون کی جانب سے بھارت کے ساتھ تنازع کشمیر پر امن مذاکرات میں ثالثی کی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy