Mon, 26 Sep 2016 11:10:36
ماہرین موسمیات نے آگاہ کیاہے کہ کرناٹک، مہاراشٹرا، آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں اب دوبارہ طوفانی بارش ہونے والی ہے۔ بحیرۂ بنگال میں سمندری طوفان کے اثر سے ان ریاستوں میں تیز بارش ہونے والی ہے اور حکام کو آگاہ کیا گیاہے کہ وہ احتیاطی اقدامات پر توجہ دیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2016 20:40:24
انڈیانا اسپتال مینگلور اور بھٹکل مسلم ہیلتھ فائونڈیشن کے زیراہتمام شہر کے آسیہ اسپتال میں منعقدہ مفت میڈیکل چیک آپ کیمپ میں 202 لوگوں نے اپنی صحت کی جانچ کی اور مینگلور سے تشریف فرما ماہر ڈاکٹروں سے صلاح حاصل کی۔
View more
Sun, 25 Sep 2016 20:24:17
جامعہ آباد سے آگے ہیبلے پنچایت حدود کے ہیرتار میں ایک بائک کے خاتون راہگیر سے ٹکرانے کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی جس کی شناخت دُرگما منجپا موگیر(60) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Sep 2016 18:37:41
ہندوستان میں اکثر مسلم نوجوان اپنی اعلیٰ تعلیم کے لئے ڈاکٹر، انجینئریا ایم بی اے کا شعبہ اختیار کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے دیگر پیشہ وارانہ شعبہ جات اورخاص کر سول سروسس کے اہم ترین شعبے میں مسلمانوں کی نمائندگی بہت ہی کم نظر آتی ہے۔حالانکہ مسلمانوں میں تعلیم کا گراف کافی حد تک بڑھ گیا ہے مگر طلباء کی صحیح سمت میں رہنمائی کے فقدان کی وجہ سے حقیقی معنوں میں مسلم ملت کی سماجی ترقی کا رخ متعین نہیں ہوسکا ہ
View more
Sun, 25 Sep 2016 16:59:35
ایک جانب سارے ملک میں سوچّتا ابھیان (صفائی مہم) چل رہی ہے تو دوسری جانب بھٹکل شہر میں کلین سٹی۔ گرین سٹی کی مہم چلائی جا ری ہے۔یہ ایک عام قاعدہ ہے کہ کسی شہر کی ترقی کے بارے میں اندازہ لگانا ہوتو پھر وہاں کے بس اسٹانڈاوراس کے اطراف پر ایک نظر ڈالنا کافی ہوتا ہے۔ اس سے سارے شہر کی جو حالت ہے اس کا نقشہ سامنے آجا تا ہے۔
View more
Sun, 25 Sep 2016 12:06:42
پچھلے چار دن قبل تعلقہ کولگنہلی کے قریب واقع جین پبلک اسکول کے لائسنس کو رد کرنے اور اُسی اسکول کی تیسری جماعت میں تعلیم یافتہ لڑکی کے ساتھ اسکول کا سیکورٹی گارڈ امر بہادر کے عصمت دری کے معاملے چھپانے کی کوشش کررہے اسکول انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرکہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 25 Sep 2016 12:04:14
کنڑا زبان اور کنڑیگاؤں کی زندگی حالیہ دنوں میں سوالیہ نشان بنتی جارہی ہے کنڑا زبان اپنے ہی ملک میں اقلیتی زبان بنتی جارہی ہے تو کنڑیگاؤں کیلئے ریاست کی زمین بھی تنگ ہوتی جارہی ہے
View more
Sun, 25 Sep 2016 11:58:23
سینئر کانگریسی لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج الزام لگایا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت کالا دھن باہر نکالنے کے نام پر چھوٹے تاجروں اور تاجروں پر نشانہ سادھ رہی ہے۔
View more
Sun, 25 Sep 2016 11:55:53
اگلے سال اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کے سوداگروں کے خلاف آج ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے علی گڑھ کے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy