Tue, 04 Oct 2016 11:33:46
نوجوان اسٹرائیکر ارمان قریشی کے دو گول کی مدد سے ہندوستان نے آج یہاں تاسی ٹائیگرز کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں 3-2سے شکست دے کر آسٹریلیا ہاکی لیگ میں اپنی تیسری جیت درج کی۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:29:03
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) نے آج دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ کانگریس لیڈر سجن کمار نچلی عدالت کی طرف سے انہیں بری کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کرنے والے ایک جج پر مبینہ طور پرالزام لگا کر عدالت کو دھمکارہے ہیں
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:25:44
پاکستانی فوجیوں نے آج دن میں چار بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن کے قریب پیشگی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر 120ایم ایم کے مارٹر بم داغے اور خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی،
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:23:54
اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر دو مسافروں کو مبینہ طور پر اپنے سامان میں گولیاں لے جانے کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:20:21
قومی دارالحکومت میں ڈینگو اور چکن گنیا کے خلاف مہم میں تعاون نہ کرنے والے افسران کے ناموں کا خلاصہ کرنے کے لیے حلف نامہ دائر کرنے میں ناکام رہنے پر دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین پر سپریم کورٹ نے آج 25ہزار روپے کا جرمانہ لگا دیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:17:54
ریاست کے پرائیوٹ میڈیکل کالجوں میں فیس میں اضافہ کے خلاف گزشتہ 6 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ممبران اسمبلی کے تئیں یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن یو ڈی ایف نے کانگریس کی قیادت میں آج کیرالہ اسمبلی کا بائیکاٹ کیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:14:12
شہر میں زیر استعمال میٹرو ریل گاڑیوں میں اضافی بوگیاں خریدنے کیلئے بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن نے 150بوگیوں کی خریداری کے مقصد سے بین الاقوامی ٹنڈر کا عمل شروع کیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:11:20
ریاست میں فی الوقت پانی کی جو قلت درپیش ہے اس کا مستقل حل بڑے پیمانے پر شجر کاری کے ذریعہ نکالا جاسکتا ہے۔ یہ بات آج ریاستی وزیر کوآپریشن ایچ ایس مہادیو پرساد نے کہی۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 11:09:21
کاویری طاس کے آبی ذخائر میں پانی کی سطح گھٹنے کے ساتھ ہی بنگلور واٹر سپلائی اینڈ سوریج بورڈ نے شہر میں پانی کی سربراہی میں بھاری کٹوتی کی تیاری شروع کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy