Sat, 29 Oct 2016 11:36:23
اسکول کی فیس معاملہ کو لے کر ریاستی حکومت نے منظوری کیلئے مجوزہ بل ہائی کورٹ میں پیش کیا ہے ۔ جبکہ والدین ، طلبہ اور دیگر اداروں کی جانب سے اس بل کی مخالفت کی جارہی ہے ۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 11:31:33
وزیر برائے قانون وپارلیمانی امور ٹی بی جئے چندرا نے آج بتایاکہ مرکزی وزارت زراعت اور کوآپریشن کے جوائنٹ سکریٹری کی قیادت والی مرکزی ٹیم خشک سالی کا جائزہ لینے 2؍ نومبر کو ریاست پہنچے گی۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 11:28:45
وزیر برائے صنعت آر وی دیش پانڈے نے آج بتایاکہ ملک میں پہلی مرتبہ خاتون صنعت کاروں کی بین الاقوامی کانفرنس ’’تھنک بگ 2016‘‘ کا اہتمام 14 اور 15 نومبر کو بنگلور میں منعقد کیا جارہاہے، جو ریاست کیلئے فخر کی بات ہے۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:58:01
قُطَب جُنوبی یا انٹارکٹکا میں سمندری حیات کے تحفظ کے لیے ایک زون قائم کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبرٹ میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یہ علاقہ بحیرہ راس میں ایک سو پچپن ملین مربع کلومیٹر پر قائم کیا جائے گا،
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:54:53
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ روسی حکومت امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوششوں میں ہے اور اسی وجہ سے امریکی کے سیاسی اداروں پر سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:52:42
بییوکرائن سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ایک ایسے ای میل اکاؤنٹ سے کی جانے والی ایسی ہزاروں ای میلز عام کر دی ہیں جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ کریملن کے ایک اہلکار کے زیر استعمال تھا۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:46:38
لیبیا کے حکام کے مطابق یورپ پہنچنے کی کوشش میں مزید سو مہاجرین سمندر میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ربڑ کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں یہ تازہ حادثہ رونما ہوا ہے۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:42:21
مجھے نہ اس وقت پرسنل لا کی تاریخ بیان کر نی ہے اور نہ اس کے آئینی اور قانونی پس منظر کو آپ کے سامنے پیش کر نا ہے نہ اس سے بحث کرنی ہے کہ مسلم پر سنل لا میں تر میم و تنسیخ کا حق کسی آئین ساز جماعت یا پارلیمنٹ کو ہے یا نہیں ؟۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 15:32:12
کرناٹک کے دارالحکومت میں مجوزہ اسٹیل برج کی تعمیر کے خلاف برہمی کو جاری رکھتے ہوئے بی جے پی مہیلا مورچہ کے ارکان نے مظاہرہ کیا اور حکومت کرناٹک سے اس تجویز سے دستبرداری اختیار کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy