Mon, 31 Oct 2016 05:33:48
مشہور و معروف اسلامی مبلغ اور پیس ٹی وی کے مقررڈاکٹر ذاکر نائک کے والد محترم ڈاکٹر عبدالکریم نائک آج ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 87 سال تھی۔ بتایا گیاہے کہ ضعف اور علالت کے سبب انہیں ایک ہفتہ قبل ہی مجگائوں کے پرنس علی خان اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جبکہ آج علی الصباح چار بجے وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 05:19:39
جنوبی ممبئی کے گرگاو علاقے میں ڈريملینڈ تھیٹر کے قریب واقع مہتا مینشن نامی ایک کاروباری عمارت میں شدید آگ لگ گئی. آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں اور پانی کے 6 ٹینک موقع پر بھیجی گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 05:15:42
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی (ایس پی)کے سربراہ ملائم سنگھ یادو پر سنگین الزام لگائے ہیں۔
View more
Mon, 31 Oct 2016 05:04:33
وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کے آج”جنتاسے ملاقات“پروگرام کے دوران ان سے ملنے کے خواہاں لوگوں کی بھیڑ میں ہوئی بھگدڑمیں قنوج کے ضلع پنچایت صدر سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے
View more
Sun, 30 Oct 2016 17:35:55
بھٹکل کمیونٹی دبئی کا خوبصورت گیٹ ٹوگیدر پروگرام جمعہ 28 اکتوبر کو دبئی کے البوم ٹورسٹ ویلیج کے وسیع وعریض ہال میں منعقد ہوا جس میں بھٹکل مسلم جماعت دبئی کی جانب سے جناب کوکاری برہان الدین صاحب کو اُن کی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
View more
Sun, 30 Oct 2016 10:46:48
مسلم پرسنل لاء ہورہے حملوں، نکاح، طلاق، خلا اور حلالہ کے موضوعات پر میڈیا میں جاری گمراہ کن پروپگنڈوں کے درمیان آج وزیر شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ کی صدارت میں گلستان شادی محل میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کو متحد کرتے ہوئے ایک پلاٹ فارم پر جمع کرنے کے ذریعہ ویژن کرناٹکا کی جانب سے ایک انوکھے پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا،
View more
Sun, 30 Oct 2016 10:39:49
شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں آنے والی معروف درگاہ حضرت کمبل پوش کے احاطہ میں وضو خانہ، دفتر انتظامی اور دیگر سہولیات کے افتتاح کیلئے کل ایک جلسۂ عام منعقد کیاگیا۔
View more
Sun, 30 Oct 2016 10:32:28
الال پولیس اسٹیشن کی حدود میں بستی پاڈی نامی مقام پر ایک خاندان کے لوگوں پر پٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔جس میں تاراناتھ یادو پانجی کوڈی (۵۸سال) نامی شخص جھلس گیا ہے ۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 12:21:43
حکام نے جمعہ کی نماز سے پہلے یہاں تاریخی جامع مسجد تک مارچ نکالنے کے علیحدگی پسندوں کے اعلان کے پیش نظر سری نگر کے کچھ حصوں میں آج کرفیو لگا دیاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy