Sun, 13 Nov 2016 18:34:19
ناراض عوام کی ایک بھیڑ نے یہاں اتوار کو بہار کے گوپال گنج ضلع میں بینک کی گیٹ کا تالہ توڑ کر بینک کے کمپائونڈ میں گھس گئے ۔ پولس ذرائع کے مطابق عوام اُس وقت برہم ہوگئے جب اُنہیں بینک کے عملہ کی طرف سے کہا گیا کہ بینک میں نقد رقم ختم ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 18:13:02
بھٹکل میں نئے نوٹ لینے کو لے کر بینکوں کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں. دن نکلتے ہی لوگ بینکوں کے گیٹ پر آکر کھڑے ہو جاتے ہیں تاکہ پرانے نوٹ کے بدلے نیا نوٹ اور کھلے روپے حاصل کرسکیں، لیکن بینکوں کے باہر سو نہیں پانچ سواور ہزار لوگوں کی بھیڑ لگی ہوئی ہے.
View more
Sun, 13 Nov 2016 16:55:22
بڑے نوٹوں پر پابندی کے بعد اب تک 500 اور 2000 کے نئے نوٹ لوگوں تک پہنچے بھی نہیں ہیں لیکن 2000 کے جعلی نوٹ مارکٹ میں آنےکی خبریں آنی شروع ہوگئی ہیں. خبر چكمگلور کے اے ایم سی مارکیٹ سے موصول ہوئی ہے جہاں 2000 روپے کا جعلی نوٹ کسی نے سبزی والے کو پکڑا دیا ہے۔ سبزی والے نے بعد میں اس نوٹ کو پولس کے حوالے کیا ہے اور پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے.
View more
Sun, 13 Nov 2016 11:33:30
حکومت نے کل بتایا کہ اے ٹی ایم مشینوں کو تکنیکی اعتبار سے درست کرنے میں دو یا تین ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے ۔ مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اے ٹی ایم مشینوں کو درست کرنے کا کام تیزی سے کیا جا رہا ہے لیکن تکنیکی نقطہ نظر سے ہر مشین کو الگ الگ ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 11:30:17
سوشیل میڈیا پر آج ایک ویڈیو تیزی سے پھیل گئی جس میں دکھایا گیا کہ پولیس بے قابو ہجوم کے ساتھ انتہائی ظالمانہ سلوک اختیار کئے ہوئے ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 11:26:07
500 اور 1000 روپئے کی کرنسی نوٹوں کاچلن بند کرنے نریندر مودی حکومت کے فیصلہ کے چار دن گزرنے کے باوجود ملک بھر میں نقد رقم کی شدید قلت برقرار رہے ۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 11:19:04
سماجی محرک وجنگ آزادی کے مجاہد اے ٹی رام سوامی نے آج مرکزی حکومت سے کہاکہ حکومت نے ملک میں کالے دھن کو بے نقاب کرنے اور اس پر روک لگانے صرف نئے نوٹ جاری کرنے کے بعد خاموش نہ رہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 11:14:12
مرکزی حکومت کی طرف سے ہزار اور پانچ سو روپیوں کے نوٹوں کو سرکاری اداروں میں قبول کرنے کیلئے مزید تین دن کی مہلت دئے جانے کے ساتھ ہی برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے اثاثہ ٹیکس کی ادائیگی کیلئے ان پرانے نوٹوں کو کل تک منظور کرنے کااعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2016 11:04:29
شہر کے سروگنا نگر اسمبلی حلقہ میں آنے والے ناگوار وارڈ نمبر 23؍ میں مختلف بلدی مسائل کی یکسوئی اور بہتر معیاری شہری سہولیات کی فراہمی کیلئے مقامی رکن اسمبلی اور وزیر برائے ترقیات بنگلور اور بنگلور ضلع انچارج وزیر کے جے جارج کی سرپرستی میں مختلف ترقیاتی کام تیزی سے تکمیل کی طرف رواں دواں ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy