Fri, 11 Nov 2016 15:42:07
پچھلے 8نومبر کو آئی جی پی سیمنت کمار سنگھ نے چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے سرکل انسپکٹر منجوناتھ کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردئیے تھے
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:40:16
شہر کے کثیر مسلم آبادی والے علاقہ ٹیپونگر اُردو اسکول اور نورانی مسجد کے گلی کے نالے بھر کر جارہے ہیں جس کی بدبو سے مکینوں کو بہت سی پریشانی پیش آرہی ہے
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:36:26
امریکا کے صدر باراک اوباما نے حالیہ انتخابات میں صدر منتخب ہونے والے ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ توقع ہے کہ ٹرمپ امریکی وحدت کی حفاظت کریں گے۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:30:00
امریکا میں ایک پناہ گزین کے طور پر داخل ہونے والی افریقی ملک صومالیہ سے تعلق رکھنے والی الھان عمر اپنی محنت کے بل پر امریکی کانگریس کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:27:34
ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر امریکا منتخب ہونے کے بعد عالمی سیاست میں کیا تبدیلیاں رونما ہوں گی ہاہوسکتی ہیں؟
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:25:35
فسلطینی صدر محمود عباس ان اولین عرب سربراہان میں سے ہیں جنہوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں جیت کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد پیش کی۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:22:28
مستقبل میں دبئی سے ابوظہبی تک کا سفر صرف بارہ منٹ میں طے کر لیا جائے گا۔ دبئی حکومت نے امریکی کمپنی ہائپر لوپ ون سے معاہدہ کر لیا ہے اور دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا منصوبہ ہے، جسے عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 15:16:25
10نومبر کے صبح 11:30بجے شہر کے لکشمی بائی جھانسی رانی اسٹیڈیم کے تعلقہ انتظامیہ و قومی تہوار سمیتی کے زیر اہتمام ٹیپو جینتی منائی جارہی تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy