Thu, 27 Oct 2016 13:07:48
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایک طرف اپنے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کو ایمس کی طرح بنانے کی تیاری کر رہا ہے ، وہیں دوسری طرف یہاں کا میڈیکل کالج کتنا لاپرواہ ہے اس کی مثال دیکھنے کو ملی ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 13:02:54
انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16رکنی ٹیم کا اعلان کیا جس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:57:39
پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آف اسپنر سعید اجمل کو موقع دینے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلیکٹرز نے اسے مستقبل کے منصوبوں سے باہر نہیں کیا۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:55:34
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے تعلقات کی گرم جوشی کا حصہ آج کرکٹ بھی بنا جب دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نریندر مودی اور جان کی نے باہمی رشتوں میں پیش رفت پر زور دینے کے لئے کھیل کا حوالہ دیا۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:50:48
انڈین سپر لیگ فرنچائز ایف سی پونے سٹی کی اکیڈمی کے منصوبوں میں آج کافی جوش و خروش پایا کیونکہ اس کا ایک کھلاڑی محمد اشکے کرونیان لا لیگا کلب ولاریال کی جانب سے کھیلے گا۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:48:40
جینٹل مین گیم کہے جانے والے کھیل کرکٹ میں جتنی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اتنی شاید دوسرے گیمز میں سامنے نہیں آئی ہیں۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:45:16
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر نازاں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ خوشی کی بات یہ ہے کہ ٹیم کا ہر کھلاڑی جیت میں اپنا کردار بخوبی نبھارہا ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2016 12:38:03
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن کی شام کے بارے میں خارجہ پالیسی سے تیسری جنگِ عظیم شروع ہو سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy