Sat, 12 Nov 2016 15:50:05
افغانستان کی پارلیمنٹ نے خراب کارکردگی پر ملکی وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کو اُن کے منصب سے فارغ کردیاہے۔پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیمی کے مطابق وزیر خارجہ کے علاوہ دو دیگر وزراء بھی برطرف کر دیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 15:48:22
امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن جیت کے بعدوفاقی جرمن حکومت میں شامل چانسلر میرکل کی قدامت پسند پارٹی کے رہنماؤں نے ٹرمپ کی کامیابی کے یورپی اور جرمن سیاست پر پاپولسٹ اثرات کے خلاف خبردارکیاہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 15:43:58
روس نے الزام عائد کیا ہے کہ حلب میں باغیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ روس نے بین الاقوامی تنظیم برائے انسداد کیمیائی ہتھیار او پی سی ڈبلیو سے درخواست کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے مبصرین حلب بھیجے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 15:42:21
جاپان نے کہا ہے کہ چین کے چار جنگی بحری جہاز اُس کے متنازعہ جزائر کی سمندری حدود میں داخل ہو کر واپس لوٹ گئے ہیں۔ٹوکیو حکام کے مطابق چینی بحری جہاز دو گھنٹے تک جزائر کی سمندری حدود میں موجود رہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 15:37:40
افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے زیر استعمال سب سے بڑے ملٹری بیس کے اندر ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 15:33:36
امریکا میں آٹھ نومبر کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ ان احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں لوگ نئے صدر کے انتخاب کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 15:07:41
ریاست میں قحط سالی کی صورتحال بے حد بگڑی ہوئی ہے اس کو قابو میں لانے ریاستی حکومت پوری طرح ناکام ہوگئی ہے ریاست میں قحط سالی کی صورتحال خطرناکہ ہوگئی ہے کسان مسائل میں گھرے ہوئے ہیں
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:56:32
سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی گلبرگہ شمال ڈاکٹر قمرالاسلام نے کہا ہے کہ ٹیپو سلطان جینتی تقاریب کو بی جے پی آنے والی اسمبلی انتخابات کے لئے ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہی ہے ۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 11:53:25
فٹبال کے عالمی ادارے فیفا میں ہونے والی مبینہ بدعنوانی کی تفتیش کے سلسلے میں وینیزویلا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے ایک افسر نے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy